یاز
محفلین
ایک دن پرانی کو تو پانی اور گھی لگا کر تازہ کرنا ممکن است۔صرف ایک دن پرانی ہے وہ لڑی!
ایک دن پرانی کو تو پانی اور گھی لگا کر تازہ کرنا ممکن است۔صرف ایک دن پرانی ہے وہ لڑی!
کم دیکھے۔۔۔ زیادہ کئے؟نہیں دیکھا۔ بلکہ بہت کم ڈرامے دیکھے۔
لیکن لڑی ہے کون سی۔ایک دن پرانی کو تو پانی اور گھی لگا کر تازہ کرنا ممکن است۔
زندگی خود ہی ڈرامہ ہے۔ اور ہم کردار۔ نہ اسکرپٹ ہے ا لیکن کردار نبھائے چلے جا رہے ہیں۔کم دیکھے۔۔۔ زیادہ کئے؟
بالکل درست کہا آپ نے گُلِ شیکسپیئرزندگی خود ہی ڈرامہ ہے۔ اور ہم کردار۔ نہ اسکرپٹ ہے ا لیکن کردار نبھائے چلے جا رہے ہیں۔
ہم درست ہی کہتے ہیں۔ اور درست ہی سننا چاہتے ہیںبالکل درست کہا آپ نے گُلِ شیکسپیئر
یہ تو صاحبِ لڑی یا صاحبۂ لڑی ہی بتا پاویں۔لیکن لڑی ہے کون سی۔
جی جی بالکل، گلِ درست!ہم درست ہی کہتے ہیں۔ اور درست ہی سننا چاہتے ہیں
😂 کچھ رہ تو نہیں گیا ناجی جی بالکل، گلِ درست!
خیر کوئی بات نہیں۔یہ تو صاحبِ لڑی یا صاحبۂ لڑی ہی بتا پاویں۔
جی رہ گیا نا۔۔۔ گلِ بقیہ😂 کچھ رہ تو نہیں گیا نا
خیر کی کوئی بات نہیں۔۔۔ کیوں تو؟خیر کوئی بات نہیں۔
کیونکہ دیکھنی تو شام کو ہے نا فرصت سے۔خیر کی کوئی بات نہیں۔۔۔ کیوں تو؟
تو ابھی کیا پانچ کلو مٹر چھیلت ہو بابوکیونکہ دیکھنی تو شام کو ہے نا فرصت سے۔
یہ تو راستے میں محفل پڑ گئی ورنہ صرف وقت دیکھنے کے لیے موبائل اٹھایا تھا اور وہ بھی چائے کے بغیر۔تو ابھی کیا پانچ کلو مٹر چھیلت ہو بابو
یہی تھا، یہی تھا۔۔۔۔۔جس سے بچنا تھا!ماورا حسین والا بھی۔۔۔ تو کھینچ میری فوٹو، تو کھینچ میری فوٹو
وہی تو۔۔۔ اب تو گل ودھ گئی نا۔یہی تھا، یہی تھا۔۔۔۔۔جس سے بچنا تھا!
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پروہی تو۔۔۔ اب تو گل ودھ گئی نا۔
جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں؟آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں