یاز
محفلین
یعنی ان دو افعال کے علاوہ قد ناپنا منع ہے۔اگر رشتے کے لیے بھیجناہے تو عمودی، جیسے درزی ناپ وغیرہ لیتا ہے۔
اگر آرمی میں بھرتی کروانا ہے تو افقی، جیسے وہ اسکیل وغیرہ ایڈجسٹڈ ہوتے ہیں جن کے نیچے سر رکھنا ہوتا ہے!
یعنی ان دو افعال کے علاوہ قد ناپنا منع ہے۔اگر رشتے کے لیے بھیجناہے تو عمودی، جیسے درزی ناپ وغیرہ لیتا ہے۔
اگر آرمی میں بھرتی کروانا ہے تو افقی، جیسے وہ اسکیل وغیرہ ایڈجسٹڈ ہوتے ہیں جن کے نیچے سر رکھنا ہوتا ہے!
کٹھ کباڑ میں سےتو کٹھ وغیرہ کہاں سے آ ملتا ہے!!!
نہیں اصلی والے دبلے پتلے سمارٹ کبوتر۔ٹیکسٹ میسجز؟
طوطے کا حجم ہوگا اور وہ ایک تیسری پیمائش سے نکلے گا جو طوطا آسانی سے کروانے نہیں دے گا!!!شکر ہے کہ یہ نہیں کہہ دیا کہ دونوں طرح سے ناپ کر ان کو ضرب دیں گے، اور یوں طوطے کا ایریا نکالیں گے۔
تو نقلی کبوتر کو ن سے ہوتے؟نہیں اصلی والے دبلے پتلے سمارٹ کبوتر۔
نالے ریٹینا تے پٹھا پیا ہندا اے!!!!حسن دیکھنے والے کی آنکھ کی پتلی میں موجود عدسے کے پیچھے موجود پردے سے نکلنے والی نروز کے سگنل میں ہوتا ہے۔
تسی چاہو تے دیسی طریقہ۔۔۔ گٹھاں نال ناپیا کرو طوطیاں دا قد۔ لیکن چونچوں سے بچا کر۔یعنی ان دو افعال کے علاوہ قد ناپنا منع ہے۔
آنکھ جانا اور مڑ واپس آنا بھی؟؟؟اچھا چلیں۔۔ آنکھ کی سوزش، آنکھ آنا
جن کی بات مریم نے کی۔۔ ٹیکسٹ میسجزتو نقلی کبوتر کو ن سے ہوتے؟
ٹھیک ہے آنکھ بچا کے گزر گئے ہم ان سے!اب اس کو آنکھ لڑانا، آنکھ چرانا وغیرہ نہ سمجھا جاوے
ٹکرا کر واپس آنا بھیآنکھ جانا اور مڑ واپس آنا بھی؟؟؟
اے خان بھائی، سچ میں ملکہ ہوتی ہے، باقی آپ رانی کہیں یا کوئین یا جیہڑا مرضی نام رکھ لوو۔ بس چیس کھیلو!یہ مریم نے آپ کو گیم کی عادت ڈلوانے کے لیے کہہ دیا تھا ورنہ ایسی کوئی بات نہیں۔
دو bull تو اٹھائے بیٹھی ہے، ہور کی کرے!!!بلبل کتنا وزن اٹھا سکتی ہے اپنی چونچ سے؟
اچھا ہوا جو بتایا۔ اب کوئی نہ کہے گاہم نے تو بتا دیا اب بلبل جانے اور گل۔
جی جی 85!یعنی پورے ۔۔۔۔۔ کلو۔
اردو والے اٹھاتی ہے بس۔دو bull تو اٹھائے بیٹھی ہے، ہور کی کرے!!!
شاباشے، نام کا ہی تو مطلب بتایا۔ ہن فیر اوسے بوڑھ تھلے چل جائیے؟؟؟
تازہ ترین؟جی جی 85!
یہ تو فن ہوتا ہے۔ کبھی شاہین کو شکار کرتے ہوئے نہیں دیکھا کیا؟؟وہی تو۔۔۔ ہم بھی حیران پریشان پھر رہے ہیں یہی سوچ کر۔۔ اگر اڑتے اڑتے بلبل نے چونچ کھول دی تو؟
جیہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے وغیرہ وغیرہاچھا ہوا بر ملا نہیں بولا۔![]()