گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سر اور پیر کا کنکشن اگر ایک الف سے ہوتا ہے تو اتنی ساری ہڈیاں کس لیے ہیں۔سر اور پیر کے کنکشن کے لیے!
لیکن نہیں؟
اچھا یہ جو سر تا پا تھا نا، اسی کو بولنے میں آسانی کے لیے آہستہ آہستہ بولنے والوں نے ت مس کیا ہوگا۔ دس از ہاؤ لنگوئسٹکس ورکس!
سر کو پیر تک جوڑے رکھنے کے لیے نا؟