جی جی۔ کسوٹی پہ خودکش حملہ سا ہی کر ڈالا قبلہ نے۔ہاں جی!
یہ کسوٹی اب بند کرو بھئی سارے۔
لیکن آپکے دل کا زخم پھر بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔ہارٹ سرجن
فآھا ثم آھا ثم آھاایک موقع تھا مشہور ہونے کا لیکن۔۔۔میرے BRUTES ؟؟
جی ہاںہارٹ سرجن
کون چاہتا ہے ٹھیک ہوجائے،لیکن آپکے دل کا زخم پھر بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔
جی نہیںکیاآجکل لاہور پنجاب میں ہی رہتے ہیں۔
لگتا ہے ادھر ویہڑا بنی سے پارلگتا ہے کہ سارا ویہڑا کھا چکے۔
یہی معلوم کرنا تھا ۔ اچھا کرتے ہیں۔جی نہیں
نہیں۔جنرل سرجن
معاملات اب دل سے زیادہ جگر و گردوں تک پہنچ چکےلیکن آپکے دل کا زخم پھر بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔
نہیںپریکٹس پاکستان میں کرتے ہیں؟
آریو کامیڈی میلگتا ہے ادھر ویہڑا بنی سے پار
ادھر بھائی کا ذہن باؤنڈری سے پار
36 رنز کے لیے!
شاباشے
اسیں کی کامیڈی یو