سیما علی
لائبریرین
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ہمارے تو ابھی بارہ بھی نہیں بجے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ہمارے تو ابھی بارہ بھی نہیں بجے
دبا کر کتنی بوتل لے گئے پرہیزگار اب تکبقول فیض اس کی عاقبت سنور چکی اب لمبائیاں ناپ کے کیا کریں گے! 😁
ہیں؟اب سمجھا بھی دیں، یا ہنٹ وغیرہ
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی ہےسلامت مے کدہ تھوڑی بہت ان کو بھی دے ساقی
بوتل میں تو جن قید تھا جو دھواں بن کر نکل رہا تھا۔ہم نے جواب دے دیا کہ بوتل سے
مے سے کچھ کام نہیں جام سے کچھ کام نہیںپہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
😎😎😎😎😎😎😎بوتل میں تو جن قید تھا جو دھواں بن کر نکل رہا تھا۔
جی آ جی آ۔ اور رم بھی غالبا ایسے ہی نکلے ہے ذرابوتل میں تو جن قید تھا جو دھواں بن کر نکل رہا تھا۔
😎🤓😎🤓😎🤓😎🤓ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی ہے![]()
😆😆😆😆😆😆جی آ جی آ۔ اور رم بھی غالبا ایسے ہی نکلے ہے ذرا
میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایامے سے کچھ کام نہیں جام سے کچھ کام نہیں
اب ہی تو آپ کے کام کے دن آئے ہیں!میں تو چلوں اب، کہ یہاں جام سے جام ٹکرائے ہے
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا
رم کو سائیڈ پہ کریں اور دم نکالنے کا سوچئیےجی آ جی آ۔ اور رم بھی غالبا ایسے ہی نکلے ہے ذرا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣اب ہی تو آپ کے کام کے دن آئے ہیں!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣رم کو سائیڈ پہ کریں اور دم نکالنے کا سوچئیے
مان موسم کا کہا چھائی گھٹا جام اٹھا🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کون کہتا ہے بولو مت بولواب سمجھا بھی دیں، یا ہنٹ وغیرہ
دم لگایا تھا چاولوں کو۔۔۔نکالنے والا کام گل "جی" پر چھوڑتے ہیں! 😅رم کو سائیڈ پہ کریں اور دم نکالنے کا سوچئیے