سیما علی
لائبریرین
میرے ہی وسیلے سے جنہیں جام ملا ہے۔امید بھی دنیا پہ قائم ہے۔
میرے ہی وسیلے سے جنہیں جام ملا ہے۔امید بھی دنیا پہ قائم ہے۔
حالانکہ پہلے چرخہ کاٹتی بڑھیا ہوا کرتی تھیبیٹھی ہوئی ہے چاند پہ ''گڑیا'' مرے لیے
پہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہےمیرے ہی وسیلے سے جنہیں جام ملا ہے۔
میکوں دہشتگرد سمجھا ہوا ہے کیا ؟ اگر زرہ پہن کر مراسلے نہیں کریں گے تو کیا ہم نے گردن پر چُھری رکھ دینی ہے۔اعتبار کیسا۔
میں تو ہمہ وقت زرہ پہن کے مراسلے کرتا اب
کیٹس' و 'شیلے' و 'خیام' و 'ولی' ایک ہوئےاس دھاگے کا کوئی مقصد نہیں ہے،
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓پہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
جام نہیں شام رےپہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆حالانکہ پہلے چرخہ کاٹتی بڑھیا ہوا کرتی تھی
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓جام نہیں شام رے
اچھا جج صاحب۔۔۔ فیر انکوائریاں کرواؤ تُسی۔مجھے اس بیان کی صحت پہ شدید شبہ ہے۔
آپ نے @جن کا ذکر گول کر دیا۔بوتل کا ذکر پھر سے!!!
مجھے پہلے ہی شک تھا۔
یہ ظلم نہ ہونے دوں گیتھکا ہارا نکل کر گھر سے اپنے
وہ پھر آفس میں سونے جا چکا ہے
صرف بکرے کا پسند ہے گوشت۔لذیذ ہوتا ہے۔ ذبح کر کے پکائیں
اچھا اچھا۔۔۔۔ٹھیک ٹھیک! اب ارتھ فلیٹ ہی رکھنی پڑے گی تاکہ امید لڑھک نہ جاوے۔امید بھی دنیا پہ قائم ہے۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓آپ نے @جن کا ذکر گول کر دیا۔
😂😂😂😂😂😂😂اچھا اچھا۔۔۔۔ٹھیک ٹھیک! اب ارتھ فلیٹ ہی رکھنی پڑے گی تاکہ امید لڑھک نہ جاوے۔
آنسو مگر اس کے بہت سستے ہیں۔کافی گراں قدر بھی ہوتا ہے شاید
یہ دھواں سا بوتل سے اٹھتا ہے (ایک تاریخی جواب، تاریخ نوٹ فرماوی جائے)پہلے بوتل، اب جام۔۔۔ یہ ہو کیا رہا ہے
جام ہے دھواں دھواں
کل چودھویں کی رات تھی آباد تھا کمرہ تراتاہم عینی شاہدین نے دیکھا
یعنی پھر عالم ارواح کی باتیں!!!کیٹس' و 'شیلے' و 'خیام' و 'ولی' ایک ہوئے
اُردو محفل میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے