مزاح برائے تاوان

جا رہے ہیں کام پہ
شاعر جو کہہ رہا ہے اس بارے کہہ لیں، واپسی پہ سبق یاد کرکے آؤ گا
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا

(ہمارے والے شاعر نے تو یہی کہا تھا)

آپ کے والے نے شاید اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا وغیرہ۔۔۔
یا ایدھے تے آئٹم سونگ وی بنیا جے؟
 
Top