یاز
محفلین
ایک پوری لڑی کی بجائے۔۔۔ ایک پوری بنائی ہوتی تو ہم حلوے کے ساتھ کھا لیتےلیکن ہم نے تو انہی باتوں کے لیے ایک پوری لڑی بنا ڈالی!!!
گیا وقت پھر ہاتھ وغیرہ۔۔۔۔
ایک پوری لڑی کی بجائے۔۔۔ ایک پوری بنائی ہوتی تو ہم حلوے کے ساتھ کھا لیتےلیکن ہم نے تو انہی باتوں کے لیے ایک پوری لڑی بنا ڈالی!!!
گیا وقت پھر ہاتھ وغیرہ۔۔۔۔
اہل دل اہلِ جگرتو ہم کیا نقاد
آپا جی ہم نے بھی نیوز سنیں۔۔۔۔آپ کے علاقے میں بھی تھا کیا؟ سب ٹھیک رہا نا؟✅✅✅✅✅✅✅✅
زلزلہ ایسے تھوڑی آیا کراچی میں
✅✅✅✅✅✅✅مکمل یاد رہتا تو کیا بٹر کے ساتھ ہاف بھی ہوتا۔۔۔۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓ایک پوری لڑی کی بجائے۔۔۔ ایک پوری بنائی ہوتی تو ہم حلوے کے ساتھ کھا لیتے
باتوں سے رن آؤٹ ہو گئے وغیرہ بھی؟یعنی باتوں کی سنچری کر لی
ساتھ چائے کی پیالی بھر لی
جو بھی تھا، سن کر بہت ہی اچھا لگا!!!اور چپل اعزا کی قاہری ہے۔
✅✅✅✅✅✅✅✅باتوں سے رن آؤٹ ہو گئے وغیرہ بھی؟
تو تیاری شیاری رکھیں پھرجھاڑو پھرنے کی تو تاریخیں طے ہو رہی ہیں جناب۔۔۔
مکرر مکرراور بغیر چپل سدھارا نہیں ہوتا
دوران کییہ صنف سخن معلوم نہ تھی۔۔۔۔مزاح برائے تاوان سے پہلے کی ہے یا بعد کی؟
جگر کا تو نہ ہی بولیں جیاہل دل اہلِ جگر
چپلیں آساں ہوئی ہیں، سینڈلیں اور کئی اور صنف آلات گھریلو حرب وغیرہ باقی ہیں!چپلیں ان پہ اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں
🤫🤫🤫🤫🤫جگر کا تو نہ ہی بولیں جی
ایہہ نئیں مکنی جے۔ پائین کولوں امید نہ رکھناعجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم
بیلن بھی پڑاچپلیں آساں ہوئی ہیں، سینڈلیں اور کئی اور صنف آلات گھریلو حرب وغیرہ باقی ہیں!
ارے عبداللہ بھائی باندر کلے کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ہم سب نے بچپن میں بہت کھیلا ہے۔۔۔ آپ نے کھیلا یا کوئی اور گیمز تھیں؟جاؤ میں نے نہیں کھیلنا
ایتھے نئیں آؤندے جدوں تک سارے میچ نہ مک جاون تے تگڑی جئی جگت نہ آ جاوےکھیلنے کھلانے کے ماہر تو عبداللہ محمد صاحب ہیں۔
لڑی کا نام۔۔۔ دیوان.ے محفل ہو سکتا ہے ویسےایہہ نئیں مکنی جے۔ پائین کولوں امید نہ رکھنا