مریم افتخار
محفلین
قصہ مختصر ہے مگر رات لمبی ہے۔ اس لیے یہ قصہ ہمارے ناپ کا نہیں!ایں قصہ درازست
قصہ مختصر ہے مگر رات لمبی ہے۔ اس لیے یہ قصہ ہمارے ناپ کا نہیں!ایں قصہ درازست
یہ دلی نہیں ہےبڑے بے آبرو ہو کر۔۔۔۔۔؟
جی بہتریہ کچھ نہیں ہوتا بھائی۔ گمراہ ہو جائیں گے، سیدھ میں چلتے رہیں!!!
😆😆😆😆😆😆کار جہاں دراز ہے تو ذرا اختصار کر
کراتشی ہے؟یہ دلی نہیں ہے
🤩🤩🤩🤩🤩🤩کراتشی ہے؟
بھائی سیرئیس نئیں ہونا ادھر۔۔۔۔ورنہ میں فقہ زیکیہ کا خطاب شروع کر دوں گی، آپ سے سنا نہ جاوے گا اور میں تاوان لے کر ہی چپ کروں گی!جی بہتر
واپس ہی تو آئے ہیں۔۔۔ چند روز کے لئےبہت اچھا کرتے ہیں۔ واپس چلے جائیں!!!
بات تو سچ ہے مگر بات ہے ڈھٹائی کیواپس ہی تو آئے ہیں۔۔۔ چند روز کے لئے
ہے نااس بارے میں بھی کوئی شعر ہے
کوک گرا دی ساری۔۔۔۔ایسے کون چھڑکتا ہے!!ہے نا
جھومے جو پٹھان، میری جان
محفل ہی لٹ جائے
وغیرہ
ایسی بھی کیا بے دلییہ دلی نہیں ہے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓وزٹنگ فیکلٹی ہیں کہ اندر ہی رہائش؟؟
بے دلی تو دور استایسی بھی کیا بے دلی
ہمیں کیا پتا تھا کہ مڈ نائٹ ڈیل کا فوڈ پانڈا کروایا گیا ہے۔کوک گرا دی ساری۔۔۔۔ایسے کون چھڑکتا ہے!!
اچھاااا تو یہ گانا جو لہک لہک کے گا رہے تھے وہ sting کا ہے؟؟ہمیں کیا پتا تھا کہ مڈ نائٹ ڈیل کا فوڈ پانڈا کروایا گیا ہے۔
کچھ نزدیک بھی است؟بے دلی تو دور است
فیصل آباد استکچھ نزدیک بھی است؟
ہاں دو تین دن ہے ہم نے ویسے بھی پھر چپ ہوجانا ہےواپس ہی تو آئے ہیں۔۔۔ چند روز کے لئے