مریم افتخار
محفلین
سینگ آپ پھنسائے اور انہیں سنگسار کر؟جہاں سینگ سمائے، وہیں سنسار کر
ایسا بھی اب نہ ستم تو اے سب کےیاز کر!
سینگ آپ پھنسائے اور انہیں سنگسار کر؟جہاں سینگ سمائے، وہیں سنسار کر
چاہ کے کچھ کپ تو پلاتے جاتےپھرے راہ سے وہ چاہ بناتے بناتے
دودھ پتی مر رہی تو کہاں جاتے جاتے
کیک رس کھانے ہوں تو جائیے دکاں سے لائیےچاہ کے کچھ کپ تو پلاتے جاتے
ساتھ کیک رس بھی کھلاتے جاتے
چاہ نہ پلانے کو یہ منصوبہ نہ کرطوبی کے کے لئے
کہیں تو بہر خدا آج ذکر طوبی چلاچاہ نہ پلانے کو یہ منصوبہ نہ کر
ذکرِ توبہ نہ کر، فکرِ طوبیٰ نہ کر
چاہ کی چائے حاضرپھرے راہ سے وہ چاہ بناتے بناتے
دودھ پتی مر رہی تو کہاں جاتے جاتے
وہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئےکیک رس کھانے ہوں تو جائیے دکاں سے لائیے
چاہ پکانے کا اگر دل ہو تو ہمارا نام بھی لکھتے جائیے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣چاہ نہ پلانے کو یہ منصوبہ نہ کر
ذکرِ توبہ نہ کر، فکرِ طوبیٰ نہ کر
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓وہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئے
یاں ہم کو بس دد پتی و چاہ کی ریسیپی پڑھا گیے
نمک پارے حاضروہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئے
یاں ہم کو بس دد پتی و چاہ کی ریسیپی پڑھا گیے
اگر پڑھ گئے ہو توکچھ چولہے پہ بھی دھر دووہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئے
یاں ہم کو بس دد پتی و چاہ کی ریسیپی پڑھا گیے
نمک پارے ہی دکھ درد کم کریں گےوہ جو بیچتے تھے کیک رس اپنی دکاں بڑھا گئے
یاں ہم کو بس دد پتی و چاہ کی ریسیپی پڑھا گیے
ہائے یہ کس نے زخموں پر چھڑکا ہے اب نمکنمک پارے ہی دکھ درد کم کریں گے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓ہائے یہ کس نے زخموں پر چھڑکا ہے اب نمک
اس کو چھڑک کے ہم کو پارہ پارہ کر دیا
نمک پاروں نے اب پین کلر کا کام کرنانمک پارے ہی دکھ درد کم کریں گے
آپ اس سے پہلے ہی دلخراشی شروع کر دینا!ابھی جلمی بلماں نہ اُٹھ جائیں نمک پاشی شروع