مریم افتخار
محفلین
پھر کیسا موسم ہے وہاں؟چلیں اسی بہانے روزانہ یورپ کو مہاجرت وغیرہ
پھر کیسا موسم ہے وہاں؟چلیں اسی بہانے روزانہ یورپ کو مہاجرت وغیرہ
سرخ گلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالےپھر کیسا موسم ہے وہاں؟
اساں مر گئے اوئے ہوئےسرخ گلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالے
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️سرخ گلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالے
مر ہم بھی گئے مرہم کے لئےاساں مر گئے اوئے ہوئے
گویا فاعل تو آج مقتول ہے۔
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻مر ہم بھی گئے مرہم کے لئے
مرتم بھی گئے ماہم کے لیےمر ہم بھی گئے مرہم کے لئے
ہمارے اشک تیری ڈاکٹریٹ سنوار چلےجو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے اب صیاد ہوئے
واہ واہہمارے اشک تیری ڈاکٹریٹ سنوار چلے
ماہم نہ ملیمرتم بھی گئے ماہم کے لیے
باغباں سے نہ صیاد سے گلہ۔۔ وغیرہجو قاتل تھے مقتول ہوئے جو صید تھے اب صیاد ہوئے
میں نے بہت جی کڑا کر کے اپنا تخلص اس مصرع سے ہٹایا ہے، مگر کوئی داد ہی نہیں!!!!!ماہم نہ ملی
چند لڑیاں نشاط کی گزار چلےہمارے اشک تیری ڈاکٹریٹ سنوار چلے
(آپکی) قسمت میں واپسی لکھی تھی فصل بیساکھ میں؟باغباں سے نہ صیاد سے گلہ۔۔ وغیرہ
ان میں سے ایک روح چین سے ہے، مگر مانے گی نہیں!بے چین روحوں کا جمگھٹا
ہے
ایک پل میں وہاں سے "ماہم" اٹھےمرتم بھی گئے ماہم کے لیے
چند کڑیاں اور نشاط کی دکان بھلےچند لڑیاں نشاط کی گزار چلے
کسی کو طوبیٰ نہ ملی، کسی کو ماہم نہ ملیماہم نہ ملی