شکاگو 2022

زیک

مسافر
زیک ۔ سارا شکاگو ہی ڈاؤن ٹاؤن ہے کیا ؟
اوریگون والا ٹچ نہیں ؟
اوریگون ایک ریاست جہاں ہم نے پورٹلینڈ شہر میں دو دن گزارے تھے اور باقی وقت پہاڑوں، صحرا، جھیل اور ساحل پر سیر سپاٹا کیا۔ شکاگو ایک بڑا شہر جہاں زیادہ وقت شہر کے اندر ہی گزار۔ بہرحال کچھ اور تصاویر بھی آئیں گی
 

زیک

مسافر
دریا پر کروز سے دل نہ بھرا تھا لہذا ہم ایک فیری میں سوار ہوئے جو مشیگن جھیل میں سفر کرتی ہے۔ اب اس سے کچھ تصاویر
 
Top