اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش/خواہشات

جاسمن

لائبریرین
اب جبکہ نبیل نے اعلان بھی کر دیا ہے اردو محفل برخواست کرنے کا تب بھی خواہش/خواہشات کو آخری کہنے کو جی نہیں مانتا۔
آپ جب سے اردو محفل میں آئے ، کئی بار آپ کے دل میں آیا ہو گا کہ کاش ایسا ہوتا! اور اب آج کے ماحول میں بھی کئی محفلین کے دلوں میں خواہشات مچل رہی ہوں گی۔
تو آئیے۔
 
Top