تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بھی دیکھ لیا!!!
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے :rollingonthefloor: :ROFLMAO:

ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو ہمارے اس بیان کو سیاسی قرار دیا گیا ہے۔ رہی سہی کسر آپ پوری کیے دے رہے۔ جیل ہو جانی میکوں۔ فیر سناٹا چھا جانا محفل تے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کم از کم تین مثالیں دے کر اپنی بات واضح کریں...
آخری مثال میں چراغ دین کا نام آنا ضروری ہے!!!
چراغ دین کیوں آنے لگا ہماری مثال میں :mad:
ہم نہیں دے رہے تین مثالیں۔ بلکہ ایک بھی نہ دیں گے۔ حالانکہ 777 مثالیں ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تبھی تو شاگرد سیکھتے نہیں
حالانکہ سارے گر سکھا دینے چاہئیں شاگردوں کو تا کہ وہ استادوں کے استاد بن جائیں
استاد کو چند گر اپنے ہاتھ میں رکھنے چاہئیں!!!
آج کل کے شاگرد سب کچھ انٹرنیٹ سے سیکھ لیتے ہین۔
 

سید عمران

محفلین
چراغ دین کیوں آنے لگا ہماری مثال میں :mad:
آپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک بھی پلے نہیں ہے...
ہے تو دے کر دکھائیں...
ورنہ میدان چھوڑ کر بھاگ جائیں!!!
بھاگیں کیوں ہم میدان چھوڑ کر۔۔۔
ایک نہیں 777 ہیں پلو میں۔ ابھی آنچل جھٹکیں تو ڈھیر لگ جانا مثالوں کا۔ مگر اتنی دیر میں سیمنٹ سوکھ جانا۔ ہم کام مکا کر آتے ہیں تب تک آپ اپنی ذہانت آزمائیے۔
آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب
ایک
دو
تین
 
Top