ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

وصی اللہ

محفلین
انتظار میں ہوں تیسری آپ لوڈ کر دیں
صاحب میں جس کمپنی کا انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں۔۔ اُس کے مسائل بہت دلچسپ ہیں۔۔ مطلع ابر آلود ہو تو انٹرنیٹ "بیٹھ" جاتا ہے۔۔ دوسری فائل میں اپ لوڈ نگ پر لگا کر سو گیا تھا یعنی اس قدر سست رفتاری رہی۔۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج تیسری فائل اپ لوڈ ہو جائے۔۔ ویسے پہلی فائل باتصویر والی تھی یا کوئی اور۔۔۔ کہیں غلطی سے پہلی فائل ہی دوبارہ اپ لوڈ نہ ہو جائے۔۔۔ اگر مناسب سمجھیں تو پہلی فائل کا نام بتا دیں
 
جی دونوں کتب الگ تھیں داستان امیر حمزہ اور اردو کی نثری داستانیں آپ کا ممنون ہوں ان نایاب کتب کے لیے سب سے زیادہ تیسری کتاب کے لیے مشتاق ہوں ۔
 
Top