سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

عظیم

محفلین
آپ کے جواب میں عبدالرؤف بھائی کی خوشبو آتی ہے۔
گُل کی طبیعت کچھ اس طرح کی ہے کہ مذاق میں کچھ بھی کہہ جاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا، کبھی ایسا نہیں لگا کہ انہیں برا لگے گا، اس لیے شاید جھجک محسوس نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عبدالرؤف کے جیسا انداز لگا ہو آپ کو کہ وہ بھی دوستانہ انداز میں گُل اور باقی کچھ محفلینس سے جو کھیل کی لڑیوں یا گپ شپ کی لڑیوں میں ایکٹیو رہتے ہیں بات کرتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

بالکل ایسا ہی ہے۔
محفل میں ایسا ہی لگتا ہے جیسے سب ایک ہی گھر کے فرد ہوں اور ہنسی مذاق چل رہا ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عظیم

محفلین
شادی شدہ کا کچھ نہیں بنتا بھائی صاحب۔ وہ تو وہ بیچارہ ہے جس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
ایک بار ہماری دوکان پر ایک گاہک (میاں بیوی) آیا، دونوں آپس میں اخراجات وغیرہ اور شاپنگ کو لے کر بحث کر رہے تھے، جو بھائی صاحب تھے وہ بات بات پر میری طرف دہکھتے تھے، جب بھی کوئی خرچے وغیرہ کی بات آتی، لیکن دونوں ہنسی مذاق میں ہی یہ بحث کر رہے تھے۔ سنجیدہ نہیں تھے۔ جب انہوں نے جوتا ووتا خرید لیا اور پیسے وغیرہ دے کر جانے لگے تو اس آدمی نے مجھ سے پوچھا کہ بھائی آپ شادی شدہ ہو؟ میں نے کہا الحمد ... نہیں !
 
الحمداللہ۔
 
Top