سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بوندل جو گئے تھے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اب سارے الزام عمر کو دے کر خود بری الذمہ نہ ہو جائیے گا بھائی :ROFLMAO:
نہیں بھئی نہیں ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے۔ یہ تو ہمارا کیبورڈ بوندل گیا تھا۔ اسے بھی بہت شوق ہے نہ اپنے مشورے دینے کا۔
 
واہ واہ بہت خوب۔۔
ایک ہجو تو لکھ دیں ذرا۔۔۔۔کسی کی طبیعت صاف کرنی ہے۔ 😊
اور اس کا نام فاعلات یا فاعلن دونوں پر فٹ آتا ہے۔ 😜🤣🤣
ہاں جی برادر عبد الرؤوف حکم کریں کس کی طبیعت صاف کرانی ہے ۔ ہجو سے یا فیر ڈرائینگ روم کی سیر سے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

السلام علیکم دوستو!!!

سات اگست 2022 بروز اتوار کو ان شاءاللہ دس بجے رات بمطابق پاکستانی وقت گوگل میٹ پر مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا لنک پر تشریف فرما کر اس اردو عالمی لائیو مشاعرے کو یادگار بنا دیں۔ بہت شکریہ
 
محترم الف عین جناب محمد وارث محترم ظہیراحمدظہیر محترم سید عاطف علی جناب محمد خلیل الرحمٰن
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

السلام علیکم دوستو!!!

سات اگست 2022 بروز اتوار کو ان شاءاللہ دس بجے رات بمطابق پاکستانی وقت گوگل میٹ پر مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا لنک پر تشریف فرما کر اس اردو عالمی لائیو مشاعرے کو یادگار بنا دیں۔ بہت شکریہ
محترمین
محمّد احسن سمیع :راحل: عرفان علوی محمد تابش صدیقی محمداحمد یاسر شاہ
 
Top