منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

جاسم محمد

محفلین
اردو کے معروف پبلشنگ سافٹویر ان پیج کے سابق کرتا دھرنا سید منظر نے بالآخر ایک طویل عرصہ بعد اپنا ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز کر دیا ہے۔ اس پلگ ان کی چند خصوصیات ذیلی سلائیڈز میں دیکھی جا سکتی ہیں:
B5jLAK8.png

ZkaS6Ri.png

oE3fyJO.png

bixXwaZ.png

CXflWxQ.png

3kInXHP.png

uSxlZB2.png

89KKvl3.png

DnBRSW9.png

Udpoh4r.png

AoDvVd9.png

BW9DqbJ.png
lviIipW.png

UUfn65p.png

قیمت صرف 5 ہزار بھارتی روپے ۔ خریداری کیلئے درج ذیل لنک پر جائیں:
Axis SoftMedia Inc. - Home

الف عین محمد تابش صدیقی سعادت سید ذیشان محمد خلیل الرحمٰن
 

جاسم محمد

محفلین
کافی اچھا ٹول لگ رہا ہے۔ آپ نے ٹیسٹ کیا؟ سپیڈ کیسی ہے اس کی؟
جی میں نے تو پہلے دن ہی خرید کر پہلا کسٹمر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا تھا۔ :)
آٹوکرننگ سپیڈ زیادہ صفحات پر تھوڑی سست ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بڑا مسئلہ نظر نہیں آیا۔ ابھی اس کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ہے اور آئندہ اپڈیٹس میں مزید فانٹس وفیچرز شامل ہوتے چلے جائیں گے۔ پلگ ان میں ڈیزائن کردہ میرا ایک فن پارہ:
7YlW4J7.png
 

رياض حسين

محفلین
جناب اسے خریدنے کا طریقہ بھی بتا دیں۔ یعنی یہ کہ ہم مذکورہ لینک پر پیسے جمع کرا دیں تو کیا ڈاؤنلوڈ لینک دیں گے؟
 

جاسم محمد

محفلین
جی بہت شکریہ
آپ کے نمونے میں ’’علی نستعلیق‘‘ فونٹ نظر آ رہا ہے۔ کیا اس پلگ ان میں علی نستعلیق موجود ہے اور اسی پانچ ہزار کی خریداری میں شامل ہے؟
جی اس میں فی لحال علی نستعلیق اور منظر نسخ قرآنی فانٹ موجود ہے۔ مزید فانٹس اگلی پلگ ان اپڈیٹ میں آ رہے ہیں
 
Top