اقتباسات پریشر ککر بریگیڈیئر صدیق سالک

سیما علی

لائبریرین
9-7175e74e3e.jpg
9-7175e74e3e.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
بی اے کے دوران میرا پسندیدہ ناول تھا
بٹیا ہمیں بریگیڈیئر صدیق سالک صاحب کی تمام ناول بہت پسند ہیں پر اسکی خآص وجہ سندھ کی ثقافت و تہذیب پر ان کا باریک بینی سے تجزیہ ہے آپ جب سندھ رہ رہے ہوتے تو آپکو انکی ذہنی گراوٹ کا اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بریگیڈیئر صاحب کے
الفاظ میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے ہمیں زبردستی جکڑ کر پریشر ککر میں لا پھینکا ہے اور اس کی سیٹی بج بج کر ہمیں خطرے کا الارم بجا رہی ہے لیکن ہم چپ سادھے بیٹھے ہیں اور بالآخر ایک دن یہ پریشر ککر پھٹے گا اور تباہی کا سبب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top