شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست جارہے ہیں بھائی۔۔۔
خدایا تیرا شکر ہے۔۔۔
تیرے یہاں دیر ہو نہ ہو پر اندھیر نہیں ہے۔۔۔
ہمیں غیب سے ایسا ساتھی ملا جو منہ توڑ تابڑ توڑ حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔
وہ بھی ہماری سائیڈ سے۔۔۔
جگ جگ جیو بھیا، دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو!!!
ارے واہ۔۔۔ پھر تو مقابلہ اور زوروں کا رہے گا نا۔۔۔
لیکن یہ عدنان بھائی آپ کے لحاظ سے ہمیشہ ہمیں اکیلا چھوڑ جاتے ہیں۔
ایسا کریں کہ آپ ہماری سائیڈ پہ آ جائیں۔ :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ یہ بتائیے کہ مزید ہوشربا ثبوت چاہئیں یا دشمنوں کی باتوں میں آکر راہ سے ہٹیں گے!!!
راہ سے تو ہٹنے والے نہیں لگتے روؤف بھائی کیونکہ آپ کے زیر سایہ آ چکے ہیں۔
ہمیں لگتا ہے کہ ہوشربا ثبوت ہی ان کی تسلی کر پائیں گے اب۔ :p
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محض تو نہ کہیں۔۔۔
حالات و واقعات و قرائن سب ملا کر دیکھیں۔۔۔
اور یہ بتائیں سب صحیح نکلا یا نہیں؟؟؟
انہوں نے کتنا چھپایا پھر بھی ہم نے سب بتا دیا کہ یہ اس وقت کہاں ہیں!!!
اب ہم کیا کہیں۔۔۔ کچھ کہیں گئے تو لاٹھی آتی بھی دکھائی نہیں دینی اور ہمارا سر دو ٹکڑے ہو جانا ہے جسے مشکلوں سے بچائے ہوئے ہیں :ROFLMAO:
 
Top