تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

نالائق ہی عموماً لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں۔ پر ۔۔۔ انتو شِکشَک آپ ایسے وِدیارتھیوں کو سنبھالنے کے طریقے جانتے ہیں۔
نہیں نالائق کوئی بھوت نہیں ہوتا ورنہ ہم سب بھوت ہی بھوت ہوتے اس مارے کہ میرے ابو بولتے ہیں ہمارے سارے حکمران نالائق ہیں اور سب عوام بھی ایسی ہی ہے
 
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
اس مارے کا مطلب تو بہت آسان ہوتا ہے اس کے مطلب میں تو کوئی بھی مشکل بات نہیں ہے بھئی اس مارے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میں کسی بچے کو ایک جھانپڑ ماروں تو وہ پوچھے گا کس مارے مارا ہے مجھ کو آپ نے تو میں بولوں گا کہ تم نے میری چاکلیٹ چرائی تھی اس مارے میں نے تم کو مارا ہے تو یہ ہوتا ہے اس مارے
 
کیا آپ کے رہائشی علاقے میں سبھی لوگ ’اس مارے‘ بولتے ہیں ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس مارے کا مطلب تو بہت آسان ہوتا ہے اس کے مطلب میں تو کوئی بھی مشکل بات نہیں ہے بھئی اس مارے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میں کسی بچے کو ایک جھانپڑ ماروں تو وہ پوچھے گا کس مارے مارا ہے مجھ کو آپ نے تو میں بولوں گا کہ تم نے میری چاکلیٹ چرائی تھی اس مارے میں نے تم کو مارا ہے تو یہ ہوتا ہے اس مارے
عبدالقیوم چوہدری بھائی پنجابی ہیں۔ انھیں آپ کی اتنی گاڑھی اردو سمجھ نہیں آتی نا۔۔ اس لئے آپ اس "مارے " کا کوئی متبادل لفظ بتا سکیں تو ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو۔
اللہ کا شکر ہے کہ کم سے کم اس مثال میں تو ہمیں بخشا آپ نے :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر نہ کریں۔ رانا صاحب نئی اردو تخلیق کر رہے ہیں :)
کہیں کر ہی بیٹھے ایسی تخلیق تو ہمیں کون سی اردو سیکھنی چاہئیے بھائی۔۔۔ پرانی والی جو سیکھنے ہم آئے ہیں یا رانا صاحب والی نئی اردو۔ جو ابھی تخلیق کے مراحل میں ہے۔ :cool:
 
عبدالقیوم چوہدری بھائی پنجابی ہیں۔ انھیں آپ کی اتنی گاڑھی اردو سمجھ نہیں آتی نا۔۔ اس لئے آپ اس "مارے " کا کوئی متبادل لفظ بتا سکیں تو ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو۔
اللہ کا شکر ہے کہ کم سے کم اس مثال میں تو ہمیں بخشا آپ نے :ROFLMAO:
مجھے نہیں لگتا یہ گاڑھی اردو ہے اس مارے کہ یہ تو سب لوگ بہت آسانی سے بولتے ہیں اور اس کا متبادل لفظ میں شام کو اپنے سندھی دوست سے پوچھوں گا اگر اسے پتا ہوا تو اس سے پتا کرکے بتادوں گا اور اگر آپ کو میری ہر مثال میں گھسنے کا بہت شوق ہے تو اس مثال میں بچہ کی جگہ اپنا نام ڈال دیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے نہیں لگتا یہ گاڑھی اردو ہے اس مارے کہ یہ تو بس لوگ بہت آسانی سے بولتے ہیں اور اس کا متبادل لفظ میں شام کو اپنے سندھی دوست سے پوچھوں گا اگر اسے پتا ہوا تو اس سے پتا کرکے بتادوں گا اور اگر آپ کو میری ہر مثال میں گھسنے کا بہت شوق ہے تو اس مثال میں بچہ کی جگہ اپنا نام ڈال دیں
مثال میں بچے کی جگہ اپنا نام ڈال تو لیں لیکن "جھانپڑ" بھی کھانا پڑے گا پھر تو ہمیں ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
کہیں کر ہی بیٹھے ایسی تخلیق تو ہمیں کون سی اردو سیکھنی چاہئیے بھائی۔۔۔ پرانی والی جو سیکھنے ہم آئے ہیں یا رانا صاحب والی نئی اردو۔ جو ابھی تخلیق کے مراحل میں ہے۔ :cool:
انسان کو سب چیزیں سیکھنی چاہئں تاکہ اس کے علم میں اضافہ ہوتا رہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس بات پر تو میں نے آج تک دیکھا نہیں کسی کو غور سے کہ وہ اس مارے بولتا ہے یا نہیں پر ابھی سے سب کو دیکھوں گا کہ کون اس مارے بولتا ہے اور کون نہیں بولتا ہے

دیکھنے سے زیادہ اگر سننے کی طرف توجہ دیں گے تو پتہ چلے گا کہ کون "اس مارے " بولتا ہے اور کون نہیں بولتا۔
 
Top