سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: شخصیت مرد ہے؟
جواب : مرد
سوال 2 : زندہ ہیں؟
جواب :مردہ
سوال 3: انتقال کو 500 سال یا اس سے زیادہ ہو گئے؟
جواب : نہیں
سوال 4 :تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی
سوال 5 : برصغیر جنوبی ایشیا سے؟
جواب :نہیں
سوال 6 : مسلمان تھے؟
جواب : نہیں
سوال 7 : تعلق مشرق بعید کے ممالک سے تھا؟
جواب: جی
سوال 8 :چین سے تعلق تھا؟
جواب : نہیں
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب :نہیں
سوال 10 :مرے ہوئے 100 سال یا اس سے کم ہوئے ہیں؟
جواب : جی
سوال 11 : جاپان سے تعلق تھا؟
جواب : نہیں
سوال 12: پرفارمنگ آرٹس سے تعلق تھا؟
جواب : نہیں
سوال 13 : کیا صاحب کتاب ہیں؟
جواب : جی
سوال 14 : کیا صحافت سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 15 : کیا ان کی تصنیف فکشن میں آتی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 16 : کیا ان کا کام مذہب پر علم اور تحقیق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 17 : کیا کھیل سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
جواب : نہیں
سوال 18 :کیا سائنس میں علم و تحقیق سے تعلق ہے؟
جواب : کسی حد تک
سوال 19: جنوبی کوریا سے تعلق تھا؟

سوال 20 : کیا وہ مشہور کار کمپنی کے بانی تھے؟
جواب : نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
امید ہے راحل بھائی خیریت سے گھر پہنچ چکے ہیں۔
علی وقار بھائی کی طرف سے جیسے ہی آواز آئی " اگر اب بھی نہ سویا تو۔۔۔۔۔ " اللہ پاک خیر رکھیں۔
عاطف بھائی تازہ ہوا کی ضرورت ہو تو ادھر آ جائیے۔
زیک بھائی کا لنچ ہوا یا ہونے کو ہو گا۔
عثمان بھائی کیا آج بھی مرغ پلاؤ کی امید ہے
فہد اشرف بھائی آج دکھائی ہی نہیں دئیے کسوٹی میں۔
 
علی وقار

محفلین

اصل میں، بات یہ ہے کہ کسی ایک معاملے پر ہماری سوئی اٹک گئی ہے۔ بس ایک آدھ گھنٹہ کلیدی نوعیت کا ہے۔
 
امید ہے راحل بھائی خیریت سے گھر پہنچ چکے ہیں۔
علی وقار بھائی کی طرف سے جیسے ہی آواز آئی " اگر اب بھی نہ سویا تو۔۔۔۔۔ " اللہ پاک خیر رکھیں۔
عاطف بھائی تازہ ہوا کی ضرورت ہو تو ادھر آ جائیے۔
زیک بھائی کا لنچ ہوا یا ہونے کو ہو گا۔
عثمان بھائی کیا آج بھی مرغ پلاؤ کی امید ہے
فہد اشرف بھائی آج دکھائی ہی نہیں دئیے کسوٹی میں۔
راحل بھائی سے بات ہوئی تھی، وہ تو کئی گھنٹے قبل ہی ہتھیار ڈال چکے تھے :)
 
Top