ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سیما علی

لائبریرین
سب سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے دعا کیجئیے گا کہ کچھ اچھا ہی سننے کو ملے۔ ذہن کافی پریشان بھی ہے تو اسی لئے جانے سے پہلے محفل میں تھوڑے ٹائم کے لئے آ گئے۔
خوش رہئیے۔
ان شاء اللّہ سب ٹھیک ہوگا بالکل فکر نہیں آپ ہماری بٹیا ہیں بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئیے اور سدا ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہیے آمین ۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
خدا ہمیں بھی ایسی مکھن پالش کرنے کی صلاحیت عطا فرمادے!!!
آپ کو اللّہ نے وہ صلاحتیں دیں ہیں کہ لوگ ایسا بننے کی دعائیں کرتے ہیں بے ساختہ ہنسا دیتے ہیں بندہ کتنا ہی دُکھی کیوں نہ بیٹھا ہو ۔۔÷
سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔
 
Top