ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

فاخر رضا

محفلین
ڈاکٹر کی تشخیص کا اسی فیصد دارومدار اس ہسٹری پر ہوتا ہے جو مریض اسے دیتا ہے. اگر قاعدے سے دیکھا جائے تو ایک مریض پر بیس منٹ سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے. یہ اسی صورت ممکن ہے جب ڈاکٹر مفت میں دیکھ رہا ہو. ورنہ ڈاکٹر اگر اپنی جیب کی طرف دیکھے گا تو گھڑی پر نظر رہے گی اور پھر کرپشن شروع. فری علاج میرے خیال میں سب سے بہتر ہوتا ہے
 

سید عمران

محفلین
یہ تو زیادتی ہے جناب کہ آپ نے صرف ڈاکٹر فاخر کا ہی تذکرہ کیا۔ آپ اسلامی فقہ کے بارے میں آزادانہ گفتگو کرتے ہیں اور مفتی سید عمران بھائی سے نہیں پوچھتے۔ انجینئرنگ کے مسائل ڈسکس کرتے وقت ہمیں اگنور مارتے ہیں۔دقیق سائینسی مسائل پر ہر ممبر خوب بولتا ہے لیکن محفل کے سائینس میں پی ایچ ڈی رکھنے والے ممبران سے پوچھتے تک نہیں۔

نہیں صاحب، ایسی ترامیم ہمیں قبول نہیں۔ یہ تو سراسر طرف داری ہوئی۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
بہت خوب سر۔۔۔
اپنی ناموری کے شوق میں ہمارا نام خوب استعمال کیا!!!
 
Top