کون کس کو مس کررہا ہے 15

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی ہم نے صرف حاضری والا عمل سیکھا ہے۔۔۔
جب غائب کرنے والا سیکھیں گے تو آپ کی خواہش ضرور بالضرور پوری ہوگی!!!
یہ بات ہے تو ہم جانے لگے۔

اگلے پانچ منٹ کے اندر اندر ہمیں حاضر کر کے دکھائیے تو مانیں آپ کو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ صرف اخلاص اور تسلی کے مرہم سے جڑتی ہیں!!!
نفسا نفسی کے اس دور میں کہاں سے ملے گا ایسا مرہم۔
سوچا کہ ایلفی سے جوڑنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے نا۔ نہ بھی جڑیں کرچیاں ۔۔۔ مگر پچھتاوا نہیں رہے گا کہ کوشش نہ کی۔
 
Top