سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا کا اے آر وائی نے خوب ریکارڈ چلایا:cool::cool:
D590-BE91-612-E-453-C-BBCD-9-BB90-BCE6-CF9.jpg

آورکزئی کے مولانا کا خواب زرداری نے چکنا چور کر دیا۔ ایک زرداری سب پہ بھاری :)
 

جاسم محمد

محفلین
جسٹس فائز عیسیٰ وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی وی پر سائنسی تقاریر سننا چاہتے ہیں۔

عدالت عظمیٰ میں جو روزانہ سیاسی بیان بازی کر کے قوم کا پیسا اور وقت ضائع کر رہا ہوں، وہ قانونی ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ کا خود سے معصومانہ سوال
 

جاسم محمد

محفلین
جب ملک میں ہیلی کاپٹر وزیر اعظم کے کھابوں کیلئے استعمال ہوا کرتا اس وقت جسٹس فائز عیسی نیپال گئے ہوئے تھے۔
bNLztmfSFNDADgJYmSGmqhka

hqdefault.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
لیکن سپریم کورٹ کا ایک لاڈلا اور انوکھا جج بھری عدالت میں سیاسی بیانات دے سکتا ہے کیونکہ اس کا اس نے حلف لے رکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top