وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
وزیراعظم کے 178 ووٹ کیسے۔

‏ٹوٹل 342

‏مائنس ڈسکہ 341

‏مائنس جماعت اسلامی 340

‏پی ڈی ایم 157پلس 3 آزاد 160

‏پی ٹی آئ 157 پلس 22 اتحادی پلس 1 آزاد ٹوٹل 180

‏مائنس اسد قیصر 179
‏مائنس فیصل واڈا 178

‏نوٹ
ڈسکہ کا1مائنس 342 میں سے کرنا ہے، نہ کہ پی ٹی آئی کے 180 میں سے۔ پٹواری جو ہوئے
 
Top