سیکریٹریٹ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور سرکاری ملازمین میں شدید جھڑپیں

الحمدللّٰہ مذاکرات کامیاب۔ تمام گرفتار سرکاری ملازمین رہا کرنے کا حکم۔
اپوزیشن اب کوئی نیا پروپگنڈہ تلاش کرے۔ ابن آدم
مذاکرات تو ان تمام ناخوش گوار حالات سے پہلے بھی ہوسکتے تھے. مگر کیوں نہیں ہوئے؟ غفلت برتنے والوں کے خلافتحقیقت کی جائیں؟
 
Top