تبصرے کا اختیار

محمد وارث

لائبریرین
بعض زمروں میں یہ کیوں لکھا آتا ہے کہ ’’آپ کو یہاں تبصرے کا اختیار نہیں‘‘؟؟؟ بھئی ایسی کیا خطا سرزد ہوگئی ہم سے؟
لائبریری کے زمروں میں صرف لائبریری کے رکن ہی پوسٹ کر سکتے ہیں، آپ ناظمین سے درخواست کر کے لائبریرین بن جائیں، اس کے بعد امید ہے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
لائبریری کے زمرہ میں موجود تمام لڑیوں پر صرف لائبریرین، مدیران اور انتظامیہ کا اختیار ہوتا ہے۔ :)
چلیں یہ تو سمجھ آنے والے بات ہے ۔۔۔ کل گوشۂ اطفال میں ایک مراسلے پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا تو وہاں بھی یہی مسئلہ درپیش ہوا ۔۔۔ کیا وہاں ڈیٹ آف برتھ دیکھ کر مراسلے کی اجازت دی جاتی ہے؟؟؟ :)
 
لائبریری کے زمروں میں صرف لائبریری کے رکن ہی پوسٹ کر سکتے ہیں، آپ ناظمین سے درخواست کر کے لائبریرین بن جائیں، اس کے بعد امید ہے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
نہیں وارث بھائی ۔۔۔ اب تبصرے بازی کی اتنی ’’ہڑک‘‘ بھی نہیں :)
 
سید عمران

محفلین
Top