کون کس کو مس کررہا ہے 15

لاریب مرزا

محفلین
چلیں اردو محفل میں کسی نے تو ہمیں مس کیا۔
اصل میں نئے سال کے شروع ہوتے ہی گھر کے بیشتر افراد کرونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ کل میری رپورٹ بھی آنی ہے۔ دیکھیے کیا بنتا ہے۔
آپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟ :):)
آپ اور آپ کے گھر والوں کی صحت یابی کے لیے بہت سی دعائیں
 

تبسم

محفلین
کچھ خدا خوفی کرو، یہ کون سا وقت ہے اٹھنے کا؟ رات کو کیا چوکیداری کرتی رہتی ہو؟
کیا کر نا تھا جاگ کر بھی فجر کے بعد سے آٹھ تیس تکہ سارے کام کر لیے تھے بھائی کو بھی ناشتہ کر وا کر آفیس بیج چُکی تھی اتورا کے دن بھائی بھی تین بجہ اتے ہے افیس سے اس لیے سو گئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ عزیز غیر فعال ہے۔
عائشہ عزیز غیر فعال ہے۔
نیلم غیر فعال ہیں۔
عندلیب غیر فعال ہیں۔
مہ جبین غیر فعال ہیں۔
مقدس آجکل کہیں مصروف ہے۔
اور نایاب کی 2019 میں وفات ہو گئی تھی۔
 
Top