میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
اچھا اس کو کہتے ہے یہ لفظ کیس زوبان کا ہے
یہ اردو زبان کا لفظ ہے۔
زیادہ تر گاؤں کی لڑکیاں درختوں میں رسی باندھ کر پینگ بنا لیتی ہیں اور باری باری جھولے لیتی ہیں۔

نثر کے علاوہ شعر و شاعری میں بھی اس کو استعمال کیا گیا ہے۔

ڈالی ندی میں ناؤ نہ برگد کے نیچے پینگ
تو کیا گیا پلٹ کے وہ سب دن پلٹ گئے

ناصر شہزاد
 
سیما علی

بیٹھی جھولے پہ پینگ لیتی تھی
جھونٹے ایک حور دیتی تھی

(حسرت (جعفر علی)

بڑھیں گے پینگ نشے کے جھلائیں گے حسینوں کو
ابھی ہم پاؤں توڑے منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
WzSpwxR_d.jpg

یہ لیجیے آپ کی چائے تیار ہے
 
تبسم

محفلین
یہ اردو زبان کا لفظ ہے۔
زیادہ تر گاؤں کی لڑکیاں درختوں میں رسی باندھ کر پینگ بنا لیتی ہیں اور باری باری جھولے لیتی ہیں۔

نثر کے علاوہ شعر و شاعری میں بھی اس کو استعمال کیا گیا ہے۔

ڈالی ندی میں ناؤ نہ برگد کے نیچے پینگ
تو کیا گیا پلٹ کے وہ سب دن پلٹ گئے
ناصر شہزاد
پر مجھے تو یہ پنجابی یا پستو کا لفظ لگ رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
پستو نہیں، پشتو

تو تمہیں پنجابی اور پشتو بھی تی ہے کیا؟

ویسے پینگ کو پنجابی میں بھی پینگ ہی کہتے ہیں۔

پشتو میں پینگ کو "ٹال" کہتے ہیں۔
 
Top