فاخر
محفلین
تاریخِ صحافت سے دلچسپی رکھنے اہل علم توجہ فرمائیں!
سلام مسنون!
عرض حال یہ ہے کہ مجھے مسکین حجازی کی لکھی ہوئی ’’پنجاب میں اردو صحافت کی تاریخ‘‘ کی ضرورت تھی ۔ بھارتی ویب سائٹ ’’ریختہ ڈاٹ کام‘‘ پر یہ کتاب دستیاب نہیں ہے ۔ اہل علم سے مؤدبانہ التماس ہے کہ مذکورہ کتاب کا کوئی لنک یا پی ڈی ایف فائل عنایت فرمائیں، تاکہ کتاب مذکور سے استفادہ ممکن ہو۔ ہمارے ملک میں یہ کتاب شاید کسی کتب خانہ یا لائبریری میں ہو؛لیکن سرِ دست وہاں تک رسائی آسان نہیں ہے اور لاک ڈاؤن کے باعث اکثر کتب خانے اور لائبریریاں بند ہیں ۔ امید ہے کہ اس درخواست پر توجہ دی جائے گی ۔