تصویری شاعری

مومن فرحین

لائبریرین
IMG-20200818-143330.png
 
مومن فرحین

لائبریرین
شکریہ سیما اپیا ۔۔۔
مگر آپ لوگ یہ جو پنجابی یا پتا نہیں کس زباں میں شعر کہتے ہیں میری سمجھ میں نہیں آتا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ پنجابی زبان ہے۔ اور پنجابی زبان میں شاعری بہت ہی زیادہ ہے۔ اور لوک کہانیاں تو اتنی ہیں کہ اردو زبان میں بھی نہیں ہوں گی۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
تو پھر شعر کے ساتھ ترجمہ بھی ڈال دیا کریں مہربانی ہوگی تا کہ میں سمجھ بھی لوں اور کچھ پنجابی بھی سیکھ سکوں
 
سیما علی

لائبریرین
شکریہ سیما اپیا ۔۔۔
مگر آپ لوگ یہ جو پنجابی یا پتا نہیں کس زباں میں شعر کہتے ہیں میری سمجھ میں نہیں آتا
فرحین بٹیا!!!!!
یہ بڑی میٹھی زبان ہے اور صوفیانہ شاعری تو بے حد خوب صورت، جیسا شمشاد صاحب نے کہا وہ درست ہے کہ لوک کہانیاں اتنی اردو زبان میں نہیں۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
فرحین بٹیا!!!!!
یہ بڑی میٹھی زبان ہے اور صوفیانہ شاعری تو بے حد خوب صورت، جیسا شمشاد صاحب نے کہا وہ درست ہے کہ لوک کہانیاں اتنی اردو زبان میں نہیں۔
تب تو اردو محفل پر جب تک ہوں سیکھنے کی کوشش کروں گی ۔ ان شاء اللّه
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن جو مزہ پنجابی میں شعر کہنے، سُننے اور سمجھنے میں ہے، وہ اردو میں ترجمہ کر کے وہ مزہ نہیں رہتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی کا یہ صوفیانہ کلام، میں قسم سے کہتا ہوں کہ اتنا اعلیٰ ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ میں اکثر یہ کلام سُنتا ہوں۔ اس کے ذومعنی مصرعے، اتنا اعلیٰ پیغام ہیں کہ بیان سے باہر ہے۔ اور پھر امجد حسین نے گایا بھی بہت عمدہ ہے۔
 
Top