ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محمد عمر

لائبریرین
تلاش کے modal میں اسکرول نہیں ہو پا رہا، اسے دیکھ لیں۔

موبائل پر بہت اچھی طرح ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے لیکن سرچ نہیں ہوتا۔

تلاش میں کچھ حد تک درستگی کی ہے۔ اب تلاش میں پورا صفحہ آ جاتا ہے اور آپ با آسانی کتاب یا مصنّف ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کچھ نتائج کے صفحات بنانے میں مسائل ہیں وہ بھی جلد حل کروں گا ۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ایک پرابلم آرہی ہے ریختہ میں شاید انہوں نے کوئی دوبارہ اپڈیٹ کی ہے
Downloaded page 117 of 384

Failed to download page. Retrying #1...
A connection attempt failed because the connected party did not properly respond after a period of time, or established connection failed because connected host has failed to respond. A connection attempt failed because the connected party did not properly respond after a period of time, or established connection failed because connected host has failed to respond.

اس طرح کا ایرر آتا ہے۔ چیک کیجئے گا
 
مسئلہ حل ہو گیا ہے شاید میرے نیٹ میں پرابلم تھا یا اس وقت ریختہ زیادہ مصروف تھی آج ڈاؤنلوڈ کی فائل مکمل ہو گئی ہے وہی فائل جو دو دن سے ایرر دے رہی تھی
شکریہ اس بہترین سافٹ ویئر کے لئے۔
 
تلاش میں کچھ حد تک درستگی کی ہے۔ اب تلاش میں پورا صفحہ آ جاتا ہے اور آپ با آسانی کتاب یا مصنّف ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کچھ نتائج کے صفحات بنانے میں مسائل ہیں وہ بھی جلد حل کروں گا ۔
بھائی 500 ایرر آرہا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
کیا کوئی ساتھی یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے عنایت کر سکتا ہے؟ ٹائپنگ منصوبے میں درکار ہے۔ :)
image.png
 
اگر کوئی ساتھی ریختہ سے فسانہ عجائب کا یہ نسخہ ڈاؤنلوڈ کر دے تو نوازش ہوگی۔ ٹائپنگ منصوبے کے لیے درکار ہے۔

رجب علی بیگ سرور | ریختہ
فسانہ عجائب لکھنؤی معاشرت اور زبان کی عکاس ہے آپ کےزوق کی داد دینی چاہیئے داستانوی ادب کا شاہکار ہے۔ جو اب اردو ادب میں نا پید ہوتا جا رہا ہے جبکہ انگریزی زبان اس ادب کو اب بھی سنبھالے ہوئے ہے۔ انگریزی ادب میں اردو داستانوی تعارف شاید فورٹ ولیم کالج کے بعد مشرف علی فاروقی نے کروایا۔
 
Top