کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

لاريب اخلاص

لائبریرین
انتہائی المناک حادثہ!
اللہ کرے زیادہ سے زیادہ جانیں بچ جائیں اور جو ہم میں نہیں رہے اللہ انکے درجات بلند کریں آمین۔
 

جاسم محمد

محفلین
ابھی جہاز کے انجینئر کو کریش کی انفارمیشن نہیں ہوتی لیکن بغض رکھنے والے صحافیوں کو سب معلوم ہو جاتا ہے
 

ابن آدم

محفلین
پاکستانی میڈیا کو شرم بھی نہیں آتی
میں آپ سے متفق ہوں کہ خبروں کے دینے کی بھی حدود و قیود ہونی چاہیے لیکن میں نے یہ بتانا تھا کہ یہ خبر گردش میں ہے کہ طیارہ کے انجن فیل ہو گئے تھے اور اسی بنیاد پر رضوان رضی نے وہ ٹویٹ کی تھی.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top