کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کو ڈیڑھ کروڑ ووٹ پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فقرہ لکھتے وقت کی کیا کیفیت سچ بتانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہی کیفیت جو یہ دعویٰ کرتے ہوئے آپ کی ہوتی ہےکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کوووٹ عوام نے ڈالا ہے۔ لیکن حکومتی جماعت تحریک انصاف کو ووٹ اکیلے جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں۔ :)
image.png
 
آورکزئی

اور وہی بات کہ یہ سب برابر ہیں۔۔۔۔۔ کوئی فرق نہیں۔۔؟؟ رائٹ ؟؟
۔۔
ویسے ایسے وقت میں ایسا تو نہیں کہہ سکتے نا۔۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’ شرم تو تم کو مگر نہیں آتی‘‘؟؟؟؟ْ
 
آورکزئی

محفلین
یہ کیا بات کر دی ؟ آپ کے مولانا فضل الرحمان ان سب روایتی سیاست دانوں سے بہت مختلف ہیں۔

ظاہر سی بات ہے۔۔ جب اس قادیانی اور یہود نواز حکومت نے ان پہ کسی قسم کا ہاتھ نہیں ڈالا تو ان سے متخلف ہوگا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
ظاہر سی بات ہے۔۔ جب اس قادیانی اور یہود نواز حکومت نے ان پہ کسی قسم کا ہاتھ نہیں ڈالا تو ان سے متخلف ہوگا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
افسوس آپ کے مولانا فضل الرحمان دوران اقتدار ڈیزل کے پرمٹس، بنگلہ نمبر 20 اور 41 لاکھ کی سرکاری لسی سے آگے نہ بڑھ سکے۔ اگر شریف اور زرداری خاندان کی طرح بڑے بڑے کھانچے لگائے ہوتے توآج ان پر بھی احتساب کا ہاتھ ڈالا جا چکا ہوتا۔
 
دل بہلانے کو جاسم خیال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
 
آورکزئی

محفلین
تمام تر اسرائیلی لابی لوہار ہائی کورٹ میں بیٹھی ہے۔

اپکے نیازی کے وزیر اعظم ہاوس کے سامنے ایک بندے نے خودسوزی کی اپ چپ رہے۔۔۔۔ ائے ہائے
اپکے حکومت میں ایک بندہ اسرائیل کا جھنڈا اٹھائے احتجاج کررہا ہے۔۔ اپ لوگ چپ۔۔۔ ائے ہائے
 
اس حکومت میں تو صرف احتجاج ہوتے ہیں۔ آپ کے مولانا کی اتحادی حکومت میں تو دن دھیاڑے میڈیا کے سامنے درجنوں لوگ قتل، بیسیوں زخمی کر دئے جاتے تھے۔ اور ان سانحات کی انکوائری رپورٹ تک دبا دی جاتی تھی۔ ایکشن تو بہت دور کی بات ہے۔
 
اسرائیل کی بات ہے ظاہر ہے نیازی کربھی کیا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ لہٰذا رہنے دیں
 
جاسم محمد

محفلین
کہہ کون رہا ہے؟ جس نے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر قومی چور نواز شریف کو لندن فرار کر وا دیا تھا۔
ویسے ان پٹواری ججز کو علم ہی نہیں کہ احساس پروگرام میں ان کے شوباز شریف کے تھوبڑے والے تھیلے میں آٹا نہیں بلکہ قائد اعظم کے نوٹوں والی نقد رقم تقسیم کی جاتی ہے
 
تھوبڑے تو اپکے تھیلوں پہ بھی ہیں۔۔ ہاہاہاہا
 
آورکزئی

محفلین
EWfIMTQWsAAzwzS

EWfIM2GWoAA_YpD
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
 
احساس پروگرام میں سب سے زیادہ ادائیگی سندھ کو ہوئی ہے جہاں تحریک انصاف کی حکومت بھی نہیں ہے
 
Top