کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

آورکزئی

محفلین
تو اور کیا کرتے؟ یہودیوں اور قادیانیوں کے ایجنٹوں کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بن سکتی تھی نا!

نا نا ۔۔۔ بہت ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگرکچھ باقی ہے تو وہ بھی کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کا تو بھیڑا ویسے بھی غرق کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

آورکزئی

محفلین
25 جولائی 2018 کے الیکشن میں شکست فاش کے بعد مولانا فضل الرحمان کے اقدامات اور اس کے نتائج:
  • دھاندلی ہوئی ہے، نتائج نہیں مانتے: مولانا کے بیٹے نے پوری جماعت سمیت اسمبلی جا کر حلف اٹھالیا
  • 14 اگست نہیں مناؤں گا: میڈیا نے مولانا پر غداری کا الزام لگا دیا
  • سرکاری بنگلہ خالی نہیں کروں گا: حکومت نے ڈنڈا مار کر بنگلہ خالی کروا لیا
  • حکومت کے خلاف دھرنا دوں گا: اپوزیشن مولانا کو دھرنے میں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوگئی
  • حکومت کی کورونا ٹائیگر فورس میں شامل نہیں ہوں گا: قادیانیوں کے ترجمان نے کورونا ٹائیگر فورس میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

میرے سوال کا جواب ؟؟؟؟
 

جاسم محمد

محفلین
میرے سوال کا جواب ؟؟؟؟
یہ رہا آپ کے سوال کا جواب۔ سندھ میں پی پی پی حکومت غربا کو وفاق سے ملنے والے ۱۲ ہزار روپے میں بھی کٹوتی کرکے صرف ۵ ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جس سے آپ کے مولانا ڈیزل کے پرمٹ لیا کرتے تھے اور آج ہر جگہ ڈیزل ڈیزل مشہور ہیں۔

اب پتا لگا پچھلے ۴۰ سالوں میں ملک کس نے تباہ کیا۔
 

جاسم محمد

محفلین
3 روز کے دوران مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روپے تقسیم
ویب ڈیسک اتوار 12 اپريل 2020
2031367-ehsaasprogrammex-1586666872-883-640x480.jpg

نقد رقم کی تقسیم احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت کی جارہی ہے فوٹو: فائل

اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے سے زائد نقد تقسیم کردی۔

ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے تقسیم کئے گئے ہیں۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے 2 لاکھ 93 ہزار 678 خاندانوں میں 3 ارب 52 کروڑ 31 لاکھ 36ہزار روپے، پنجاب کے 5 لاکھ 74 ہزار 786 خاندانوں میں 6ارب 89کروڑ74 لاکھ 32ہزار روپے جب کہ سندھ کے 4 لاکھ 54 ہزار 349 خاندانوں میں 5 ارب 45 کروڑ 21 لاکھ 88 ہزار روپے تقسیم کیے۔

اسی طرح آزاد کشمیر کے 14 ہزار 354 خاندانوں میں 17 کروڑ 22 لاکھ 48 ہزار روپے، بلوچستان کے 41 ہزار97 خاندانوں میں 49 کروڑ31 لاکھ 64 ہزار روپے اور گلگت بلتستان کے ایک ہزار 898 خاندانوں میں 2 کروڑ 27 لاکھ 76 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔ اسی طرح اسلام آباد کے 2 ہزار 232 خاندانوں میں 2 کروڑ 67 لاکھ 84 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔
 

آورکزئی

محفلین
یہ رہا آپ کے سوال کا جواب۔ سندھ میں پی پی پی حکومت غربا کو وفاق سے ملنے والے ۱۲ ہزار روپے میں بھی کٹوتی کرکے صرف ۵ ہزار روپے دے رہی ہے۔ یہ وہی پارٹی ہے جس سے آپ کے مولانا ڈیزل کے پرمٹ لیا کرتے تھے اور آج ہر جگہ ڈیزل ڈیزل مشہور ہیں۔

اب پتا لگا پچھلے ۴۰ سالوں میں ملک کس نے تباہ کیا۔

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سوال کا جواب ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 

آورکزئی

محفلین
واقعی آپ کی پارٹی میں کسی باجی کی گنجائش ہی نہیں ہے۔سارے باجے باجے ہی ہیں :)

نا نا۔۔۔ غلط۔۔۔۔۔۔ یہ بھی اپکی ہی پارٹی میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ہاں ۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر سے مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ علیم خان صوبائی کابینہ میں شامل ہوگیا ہے۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ائے ہائے
 

جاسم محمد

محفلین
سنا ہے بینظیر انکم سپورٹ کا نام احساس رکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔ ائے ہائے
یعنی بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام پر اعتراض نہیں اس کا نام احساس رکھنے پر ہے۔ یہ وہی پروگرام ہے جس میں ۲۲ گریڈ کے افسران تک نے کرپشن کی ہے۔ جسے سب سے پہلے اس حکومت نے آکر ایکسپوز کیا ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اور ہاں ۔۔۔۔ ایک دفعہ پھر سے مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔ علیم خان صوبائی کابینہ میں شامل ہوگیا ہے۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ائے ہائے
تفتیشی ادارے اتنا سست کام کرتے ہیں حکومت کیا کرے۔ اگر ۵ سال تک حکومتی وزرا پر نیب نے کیس نہیں چلانا تو بہتر ہے یہ حکومت میں واپس آجائیں
 
Top