کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
تعلیم ہے، بات کرنے کا شعور ہے،اور کیا تلاش کرتے ہیں آپ محترم
جب تک عمران خان اپنے ہی ملک کی فوج اور دیگر طاقتور اداروں سے “جمہوریت” کیلئے نہیں لڑے گا، ہم کیسے اسے ایک اچھا لیڈر مان لیں؟ اصل قومی لیڈر تو ہوتا ہی وہ ہے جو بار بار پاکستانی قوم کے ووٹ سے اقتدار میں آکر پھر اسی قوم کی فوج سے لڑے :)
 
جاسم محمد

محفلین
یہی تو مزہ اپ لوگوں سے بات کرنے میں۔۔۔۔ لطیفے بڑے اچھے اچھے سناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
کیا آپ کے مولانا فضل الرحمان عمران خان سے بہتر کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کر سکتے تھے؟ کیا ان کو انگریزی زبان اور اقوام عالم کے کلچرز پر اتنا عبور حاصل ہے؟
 
آورکزئی

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ ہنسانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہا
 
آورکزئی

محفلین
آپ کے مولانا کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ کے دوران جو ۴۱ لاکھ کی لسی سرکاری خزانہ سے پی گئے ہیں۔ ذرا ہنستے ہنستے اس کا جواب بھی دے دیں :)

ہاہاہا۔۔۔۔۔ اتنی لسی تو اپکے شیخ رشید ایک سال میں پیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہوا اگر مولانا پی گیا۔۔۔۔۔۔۔
 
اقوام عالم کے کلچرز پر اتنا عبور حاصل ہے
تعلیم ہے، بات کرنے کا شعور ہے،

جرمنی اور جاپان کی مشترکہ سرحد اندازً کتنی لمبی ہوگی؟
اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز ٹرین کس ملک میں چلتی ہے؟
پاکستان نے القاعدہ کو کسِ سن میں بنایا تھا؟
ترکی نے برصغیر پر اندازاً کتنے سال حکومت کی ہوگی؟
 
محترم محمد خلیل صاحب ۔۔۔ رہنے دیں۔۔۔۔ بس سنیں ان کی جوکس اور ہنسے۔۔۔۔۔ باقی سب کو پتا ہے ان کے عقل شعور اور تعلیم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یونیورسٹی، کالج کے زمانہ میں عمران خان کم از کم I am the Dim تو مشہور تھے۔ نواز شریف، زرداری ، مولانا فضل الرحمان وغیرہ تو کالج کی شکل بھی نہ دیکھ سکے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
جرمنی اور جاپان کی مشترکہ سرحد اندازً کتنی لمبی ہوگی؟
اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز ٹرین کس ملک میں چلتی ہے؟
پاکستان نے القاعدہ کو کسِ سن میں بنایا تھا؟
ترکی نے برصغیر پر اندازاً کتنے سال حکومت کی ہوگی؟
کاش یہی سوالات قوم بھٹو سے پوچھتی جس نے ایک جلسہ عام میں خطاب کے دوران کہا تھا کہ بنگالی سور کے بچے ہیں۔
یا یہی سوالات نواز شریف سے پوچھتی جس نے تیسری بار وزیر اعظم بننے سے قبل بھارت جا کر ایک تقریب میں کہا تھا ہم اور آپ ایک قوم ہی تو ہیں، بس ایک بارڈر کی لکیر کھینچ دی گئی ہے۔
کاش یہی سوالات جمعیت علما اسلام اور جماعت اسلامی کے جید علما سے پوچھے جاتے جو پاکستان بنانے کے ہی مخالف تھے اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ اللہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں ہوئے
کاش یہی سوالات زرداری کے والد سے پوچھے جب انہوں نے ایک انٹرویو میں سختی سے فرمایا تھا کہ قائد اعظم کو خطہ کے بارہ میں کچھ معلوم نہیں تھا اور انہوں نے پاکستان بنا کر بہت بڑی غلطی کی۔
کاش یہی سوالات باچا خان اور دیگر سُرخوں سے پوچھے جاتے جو آج بھی نظریہ پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں۔
اے کاش اے کاش لیکن نہیں یہ قوم تو ابھی عمران خان کے وزیر اعظم بننے پرخواب غفلت سے بیدار ہوئی ہے۔ اس سے پہلے کے 72 سالوں میں آنے والے تمام پاکستانی لیڈران تو مثالی تھے!
 
آورکزئی

محفلین
یونیورسٹی، کالج کے زمانہ میں عمران خان کم از کم I am the Dim تو مشہور تھے۔ نواز شریف، زرداری ، مولانا فضل الرحمان وغیرہ تو کالج کی شکل بھی نہ دیکھ سکے۔ :)

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ اسکے علاوہ بھی کسی چیز کے لیے مشہور تھے۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ یہاں لکھنے کے قابل نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہونگے اپ۔۔۔۔۔۔۔۔جاسم صاحب
 
پلے بوائے، چرسی مشہور تھے لیکن اس کے باوجود زخمی حالت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کینسر ہسپتال بنایاجہاں 70 فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اپنے حلقہ میں شہر سے دور سنسان مقام پر نمل یونیورسٹی بنائی جہاں غریب طلبا کو پاکستان میں رہتے ہوئے بریڈفارڈ یونیورسٹی برطانیہ کی ڈگریاں دی جاتی ہیں۔ 22 سال جدوجہد کرکے ملک کے دو طاقتور ترین سیاسی خاندانوں کو شکست فاش دی اورآج ملک کے وزیر اعظم ہیں۔
جبکہ آپ کے نیک، پارسا اور اہل ترین عظیم لیڈر مولانا فضل الرحمان پچھلے 30 سالوں سے ہر حکومت میں اتحادی رہے۔ او ر ا سکے باوجود بنگلہ نمبر 20 ، کشمیر کمیٹیوں اور ڈیزل کے پرمٹس سے آگے نہ بڑھ سکے۔
 
آخری تدوین:

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے علاوہ بھی مشہور تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولیں وہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے نیازی میں اگر غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو مولانا کے خلاف یا مولانا کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ لیں۔۔
ورلڈ کپ کی بات پھر سے کی ۔۔۔ہاہاہاہاہاورلڈ کپ میں نیازی کا کمال لیکن خسرو اور ترین والے میں انکا کوئی کمال نہیں۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ اس لیے تو اپ لوگوں کی باتوں اور عقلوں سے محظوظ ہوتا ہوں
 
جاسم محمد

محفلین
ورلڈ کپ میں نیازی کا کمال لیکن خسرو اور ترین والے میں انکا کوئی کمال نہیں
ورلڈ کپ عمران خان نے وسیم اکرم، انضمام الحق اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر جیتا تھا۔ اسی طرح یہ حکومت بھی اس نے ترین ، خسرو اور دیگر سیاستدانوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔
آپ کے مولانا کی جماعت کو پچھلے 30 سالوں میں پہلی بار حکومت میں شامل نہیں کیا گیا ۔ سارے خرچے اب خود ہی اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ اسی لئےعمران خان کے ہر قول و فعل پر اعتراض ہے۔
 
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اپ اس بات کو رد کردیں کہ اپکے نیازی نے مولانا کو حکومت شامل کرنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خسرو اور ترین سے ملکر حکومت بنائی۔۔۔۔۔۔۔ وہی ستونیں کرپٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اپ اس بات کو رد کردیں کہ اپکے نیازی نے مولانا کو حکومت شامل کرنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
25 جولائی 2018 کے الیکشن میں شکست فاش کے بعد مولانا فضل الرحمان کے اقدامات اور اس کے نتائج:
  • دھاندلی ہوئی ہے، نتائج نہیں مانتے: مولانا کے بیٹے نے پوری جماعت سمیت اسمبلی جا کر حلف اٹھالیا
  • 14 اگست نہیں مناؤں گا: میڈیا نے مولانا پر غداری کا الزام لگا دیا
  • سرکاری بنگلہ خالی نہیں کروں گا: حکومت نے ڈنڈا مار کر بنگلہ خالی کروا لیا
  • حکومت کے خلاف دھرنا دوں گا: اپوزیشن مولانا کو دھرنے میں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوگئی
  • حکومت کی کورونا ٹائیگر فورس میں شامل نہیں ہوں گا: قادیانیوں کے ترجمان نے کورونا ٹائیگر فورس میں شمولیت کا عندیہ دے دیا
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
 
Top