اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

عرفان سعید

محفلین
5k38Dn8.jpg
 

زاہد لطیف

محفلین
مریم افتخار آپ کے لیے ایک نیکی کمانے کا نادر موقع ہے۔ عنوان میں پ کے اوپر سے زبر ہٹا دیجیے تاکہ بے چارہ پیڑ سانس لے پائے۔ شکریہ! فی الوقت اس کی صورت یہ بنی ہوئی ہے۔۔۔ پَیڑ ۔۔۔!
قبلہ محترم حضرت فرقان احمد صاحب طریقہ اصلاح میں جس راستے پہ آپ تیزی سے گامزن ہیں اس صورت میں ہم تو بہت پیچھے دکھائی دیتے ہیں۔ اپنے فریم سے باہر نکل کر خود کو ضرور دیکھیے حضرت۔ سلامت رہیں! :)
 
Top