گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا

الف نظامی

لائبریرین
کیا موسیقی کی فائل سے گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا ممکن ہے؟ اس حوالے سے کوئی سافٹ وئیر موجود ہو تو مطلع کیجیے۔
بہت شکریہ
 

جاسم محمد

محفلین
کیا موسیقی کی فائل سے گلوکار کی آواز اور سازوں کی آوازیں الگ کرنا ممکن ہے؟ اس حوالے سے کوئی سافٹ وئیر موجود ہو تو مطلع کیجیے۔
بہت شکریہ
میں تو اس کے لئے آن لائن سروسز استعمال کرتا ہوں
Remove vocal from any music track - Vocal Remover
PhonicMind Vocal Remover | Remove vocals from anything!
 

اویس حیدر

محفلین
السلام علیکم۔ کچھ عرصہ قبل ایڈوب کا آڈیوشن Audition استعمال کرنے کا اتفاق ہوا تھا ۔۔ اس لائسنس یافتہ سافٹویئر میں یہ کام انتہائی سرعت کے ساتھ کیا جاسکتا ہے۔ اس سافٹویئر کے کسی پرانے ورژن کا کریک حاصل کیا جاسکتا ہے ٹورنٹ کے ذرئعے۔
 

اویس حیدر

محفلین
Top