ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

سید ذیشان

محفلین
ساری تحریر لکھنے کے بعد edit html کا بٹن دبائیں۔
اس میں سب سے اوپر یہ لائن لکھیں:
HTML:

اور بالکل آخر میں یہ لائن:
HTML:

ایک مثال:

HTML:

اردو لکھائی یہاں کریں

اب جس کے پاس بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہو گا اس کو درست نظر آئے گا۔

جس کے پاس نہیں انسٹال اس کو فونٹ کا ربط فراہم کریں۔

طمیم

محفلین
کیا درج بالا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو اس طرح لکھا جاسکتا ہے کہ اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ لاگو ہو اور انگریزی متن کے لئے کوئی دوسرا فونٹ لاگو ہو مثال کے طور پر Calibri فونٹ
سید ذیشان

سید ذیشان

محفلین
کیا درج بالا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کو اس طرح لکھا جاسکتا ہے کہ اردو کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ لاگو ہو اور انگریزی متن کے لئے کوئی دوسرا فونٹ لاگو ہو مثال کے طور پر Calibri فونٹ
سید ذیشان
اس کے لئے انگریزی کو اردو کی طرح الگ ڈیو میں بند کر کے اپنی مرضی کا فونٹ سپیسیفائی کرنا ہو گا۔

طمیم

محفلین
اس کے لئے انگریزی کو اردو کی طرح الگ ڈیو میں بند کر کے اپنی مرضی کا فونٹ سپیسیفائی کرنا ہو گا۔
HTML:
اردو کے لئے

اردو لکھائی یہاں کریں

انگریزی کے لئے

لکھائی یہاں کریں

آپ کی مراد درج بالا طریقہ سے ہے- اس طرح ڈیو کے درمیان متن پر متعلقہ فونٹ لاگو ہو گا ۔
کیا دو مختلف فونٹس ایک ہی متن پر دو مختلف زبانوں کے لئے متعین ہوسکتے ہیں؟ یعنی کیا ایک ہی کمانڈ میں دو مختلف زبانوں کے لئے فونٹ متعین کیا جاسکتا ہے؟

آخری تدوین:

دوست

محفلین
آپ کے بیان کردہ طریقے کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔ انگریزی اور اردو کے حروف کو پہچاننے کے لیے شاید ایک جاوا سکرپٹ لکھی جا سکے جو ڈائنامکیکلی فونٹ اپلائی کرے لیکن یہ پیچیدہ کام ہے۔ سادہ لفظوں میں آپ جو چاہ رہے ہیں سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل اتنی سمارٹ نہیں ہے۔

ساری تحریر لکھنے کے بعد edit html کا بٹن دبائیں۔
اس میں سب سے اوپر یہ لائن لکھیں:
HTML:

اور بالکل آخر میں یہ لائن:
HTML:

ایک مثال:

HTML:

اردو لکھائی یہاں کریں

اب جس کے پاس بھی جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہو گا اس کو درست نظر آئے گا۔

جس کے پاس نہیں انسٹال اس کو فونٹ کا ربط فراہم کریں۔
آپ کے بتائے گئے طریقے پر میں نے عمل کیا لیکن کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جب کہ جمیل نوری نستعلیق میرے کمپیوٹر پر نصب ہے۔ جب میں نے دوبارہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ دیکھا تو میرا درج کیا ہوا کوڈ وہاں نہیں تھا۔ تو کیا یہ اس ویب سائٹ میں کچھ تبدیلی کر دی گئی ہے کہ اپنی مرضی کا فونٹ اسٹائل اپلائی نہیں کر سکتے؟
HTML:

مشہور اینٹی وائرس سافٹ وئیر آواسٹ اور اے وی جی کے براؤزر ایکسٹینشن کر رہی ہیں اپنے صارفین کی جاسوسی

(ماخوذ: گیجیٹ 360 ڈگری، این ڈی ٹی وی)

گزشتہ سال اکتوبر میں، ایڈبلاک پلس کے ڈویلپر، ولادیمیر پالنٹ نے انکشاف کیا تھا کہ کس طرح کئی مشہور ویب براؤزرز کے ایڈ آن اسٹورز پر شائع شدہ آواسٹ (Avast) اور اے وی جی (AVG) کے ایکسٹینشن صارف کے ڈیٹا کو جمع کررہی ہیں۔ صارف کا یہ ڈیٹا کمپنی کو صارفین کے براؤزنگ سیشن کا تجزیہ کرنے کے اہل بنا سکتا ہے۔ یہ آواسٹ اور اے وی جی براؤزر ایکسٹینشن اوپیرا، موزیلا فائر فاکس، اور گوگل کروم پر دستیاب تھے۔ اوپیرا اور موزیلا نے گزشتہ سال اکتوبر مہینے کے شروع میں ایکسٹینشنز کو ہٹا دیا تھا اور اب گوگل بھی کروم ویب اسٹور سے یہ تمام ایکسٹینشنز ہٹا کر ان میں شامل ہو گیا ہے۔ آپ ان کی مقبولیت کا اندازہ لگائیں کہ آواسٹ کے تقریباً 400 ملین صارفین ہیں۔

گوگل نے کروم ویب اسٹور سے آواسٹ اور اے وی جی براؤزر کی ایکسٹینشن کو ہٹا دیا ہے۔ ابھی تک ، کروم ویب اسٹور پر صرف اے وی جی آن لائن سیکیورٹی براؤزر ایکسٹینشن دستیاب ہے۔ گوگل نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے کہ اس نے براؤزر کی ایکسٹینشن کو کیوں ہٹایا۔ گوگل نے آواسٹ سیف پرائس، آواسٹ آن لائن سیکیورٹی، اور اے وی جی سیف پرائس کو اپنے ایڈ آن اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔

آواسٹ اور اے وی جی براؤزر ایکسٹینشن میں صارف کا ڈیٹا اکٹھا کرتے ہوئے پایا گیا جس میں ویب سائٹ ایڈریس ، ویب پیج ٹائٹل ، براؤزرکا ورژن اور قسم ، صارف کا آپریٹنگ سسٹم ، اور دیگر تفصیلات شامل ہیں۔ ان ایکسٹینشنز کے ذریعہ جمع کردہ دیگر اعداد و شمار کا استعمال اس بات کے لئے کیا جاسکتا ہے کہ صارف نے کتنی ٹیب کھولی تھیں ، صارف نے کس ویب سائٹ کا دورہ کیا تھا اور ان ویب سائٹس کو براؤز کرنے میں کتنا وقت صرف کیا گیا تھا۔

پالنٹ کا دعوی ہے کہ اس نے گوگل اور موزیلا دونوں کو براؤزر ایکسٹینشن کی جاسوسی کی اطلاع دی ہے کیونکہ کمپنی نے ان کے صارفین کی رازداری کی خلاف ورزی کی ہے۔

لہٰذا وہ قارئین کرام جو ان ایکسٹینشن کا استعمال اب تک جاری رکھے ہوئے ہیں وہ فوراً سے پیشتر اپنے اپنے براؤزر سے اسے ختم کر دیں۔

ناشر: ’’ضروری معلومات‘‘ ٹیلی گرام چینل
Important Info Telegram Channel

ماہرین دیکھ کر بتائیں کہ خامی کہاں ہے۔

دوست طمیم

آخری تدوین:

طمیم

محفلین
میں نے اسے ہی درج کیا تھا۔ لیکن پبلش کرنے کے بعد وہ باقی نہیں رہ رہا۔
موبائل پر چونکہ جمیل نستعلیق نہیں تھا۔ ابھی گھر آکر لیپ ٹاپ کو استعمال کرنے کی فرصت میسر آئی ہے۔آپ کی بات درست ہے۔ پبلش کرنے کے بعد فونٹ سے متعلقہ کوڈ حذف ہوجاتا ہے۔

Top