علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر

زیرک

محفلین
علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر
یہ سیکھ لینا کہ کب کیا بولنا ہے اور کب نہیں، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے جو ایک 70 سالہ ضدی، اجڈ اور لڑاکا پھپھے کٹن نما حادثاتی لیڈر نہیں سمجھ سکتا کیونکہ فی الحال اس کی گردن میں عسکری سریا فٹ ہے، جس دن عسکریوں نے سریا کھینچا یہ عمارت بھی دھڑام سے جا گرے گی اور پھر ہمیشہ کی اقتدار میں شامل سرکاری جمپ لیگ( سو ڈیڑھ سو سیاسیوں کا کرپٹ مافیا)کسی اور شجر پر دانہ چگنے بیٹھ جائے گی۔
 
Top