جاسم محمد
محفلین
معذور اور بیمار افراد کے لیے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف
ویب ڈیسک 36 منٹ پہلے
مین پیک درخواست کی تمام تر کارروائی گھر جا کر مکمل کرے گا: فوٹو: فائل
اسلام آباد: نادرا نے معذورافراد کے شناختی کارڈز کے لیے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم کے وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے نادرا نے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی جس کی بدولت اب معذور اور بیمار افراد گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔
نادرا مین پیک کو بیمار، نابینا، ذہنی مریض، انتہائی عمر رسیدہ اور معذور افراد کے گھربھجوادے گا۔ مین پیک درخواست کی تمام تر کارروائی گھر جا کر مکمل کرے گا جب کہ ایسے افراد نادرا کے تمام ریجنل، زونل یا مقامی دفاتر میں درخواست دے سکتے ہیں۔