تصویر کی تبدیلی

جاسم محمد

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
یہ تصویر میری اب پرانی ہو چکی ہے۔ نئی لگانا چاہتا ہوں۔ اس کا طریقہ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ رہنمائی فرمائیں
محمد تابش صدیقی
محمد فرقان جاوید
تصویر پر کلک کریں۔ اپنے پروفائل میں جائیں۔ دوبارہ تصویر پر کلک کریں۔ اور وہاں باکس میں تبدیل کر لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top