بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس بمقام بہاولپور پریس کلب
جاسم محمد محفلین نومبر 3، 2019 #2 الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے بے بی بلاول یہ بتائیں کہ ان کے نانا نے شملہ معاہدہ میں کشمیر کیوں بیچا۔
الف نظامی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے بے بی بلاول یہ بتائیں کہ ان کے نانا نے شملہ معاہدہ میں کشمیر کیوں بیچا۔
ا الف نظامی لائبریرین نومبر 3، 2019 #3 بلاول بھٹو زرداری نے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔ صرف آزادی مارچ اور جلسہ۔ پاکستانی عوام کشمیر کا سواد قبول نہیں کر سکتے۔
بلاول بھٹو زرداری نے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔ صرف آزادی مارچ اور جلسہ۔ پاکستانی عوام کشمیر کا سواد قبول نہیں کر سکتے۔
جاسم محمد محفلین نومبر 3، 2019 #4 الف نظامی نے کہا: بلاول بھٹو زرداری نے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔ صرف آزادی مارچ اور جلسہ۔ پاکستانی عوام کشمیر کا سواد قبول نہیں کر سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں دھاندلی ہوئی ہے۔ جہاں پی پی پی جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی۔ بے بی بلاول
الف نظامی نے کہا: بلاول بھٹو زرداری نے دھرنے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔ صرف آزادی مارچ اور جلسہ۔ پاکستانی عوام کشمیر کا سواد قبول نہیں کر سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جہاں جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں دھاندلی ہوئی ہے۔ جہاں پی پی پی جیتی وہاں دھاندلی نہیں ہوئی۔ بے بی بلاول