جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد

محفلین
ہمیں ان دو تصاویر میں زیادہ دلچسپی محسوس ہوئی۔ فوٹو گرافی کی بابت زیادہ تجربہ بھی نہیں ہے۔ یہ بتائیے کہ کیا یہ جو گولڈن یا گولڈن براؤن سا ایفیکٹ ہے، یہ نیچرل ہے یا اس میں کچھ ڈیجیٹل آمیزش ہے؟
انسانی آنکھوں سے دیکھتے وقت نیچرل ہی ہے۔ البتہ ڈیجیٹل کیمرہ ٹھیک سے کھینچ نہیں پاتا۔ اس لئے بعد میں بہتر کرنا پڑتا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
انسانی آنکھوں سے دیکھتے وقت نیچرل ہی ہے۔ البتہ ڈیجیٹل کیمرہ ٹھیک سے کھینچ نہیں پاتا۔ اس لئے بعد میں بہتر کرنا پڑتا ہے۔
بعد میں بہتر کرنے کے لیے بالخصوص گولڈن کی آمیزش کے لیے کون سا ایفیکٹ دینا پڑتا ہے اور اس طرح کی موویز بھی ہوتی ہیں جن میں یہ ایفیکٹ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اگر کچھ معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔ شکریہ!
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
Top