پنجاب رنگ

Mulberry-Cake-600x395.jpg

1600 روپے کا کیک بھیجنے پر آپ کا شکریہ جی۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
پھر کیا کیا اُن کا ؟
اُس کے پاس ایک بڑی چنگیر میں تھے۔ کافی خرید لیے اور اُس کے پاس چند ہی بچے تھے۔ کچھ اپنے بھتیجوں کو دیے۔ کام والی ماسی کو دیے۔ ادارہ کے ملازمین اور سٹاف کے بچوں کو دیے۔ ایک کولیگ نے اپنی بھتیجی اور بھتیجوں کے لیے خود مانگے۔ :)
ایسے سارے بانٹے گئے۔
 
ماشاءاللہ۔ تے اپنے دِھی پُتر نوں کوئی نہیں دِتا !
 
Top