ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

MyOwn

محفلین
میرے خیال سے ethical ہیکنگ کے لیے CEH اور Sans سے بہتر کوئی آپشن نہیں‌ہے۔۔۔۔ لیکن مسلہ پھر وہی ہے ابھی تک لوگوں کو ہیکنگ اور کریکنگ کا فرق ہی نہیں‌ پتہ چل پا رہا تو کربیروز کی ٹکٹنگ کدھر سے سمجھ میں‌آئے گی۔۔۔

جب کوئی شخص لگن اور محنت سے کمپیوٹر پر کام کرتا ہو تو وہ جلد ہی ایڈمن لیول پر پہنچ جاتا ہے۔۔۔۔ دو تین سال کے تجربے کے بعد اگر اس میں صلاحیت ہو تو وہ سیکورٹی ایڈمن بن سکتا ہے۔ اور ایک اچھا سیکورٹی ایڈمن ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس کو ہیکنگ اور کریکنگ دونوں‌پر عبور حاصل ہو۔۔
باقی کارڈنگ میں کوئی ہائی لیول کی کریکنگ شامل نہیں‌ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کارڈ تو نیٹ پر بھی بہت ملتے ہیں۔۔۔۔ ہر شخص کا ضمیر ہے کہ وہ علم سے کس طرح فائدہ اٹھاتا ہے۔۔۔

والسلام
 
کارڈز کا انٹرنیٹ پر حصول اب کم از کم پاکستان میں تو بہت کم ہوگیا ہے۔ اب تو لوگ مقامی بینکوں کے صارفین کو بیوقوف بنا کر ان کے کریڈٹ کارڈز استعمال کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بینکوں کے کریڈٹ کارڈز کی مارکیٹنگ کرنے والے لوگ زیادہ ملوث ہیں۔ اس لئے کبھی بھی کسی کو اپنے کریڈٹ کارڈ کی کریڈٹ لمٹ میں اضافے یا دیگر مقاصد کیلئے کارڈ نمبر، تاریخِ تنسیخ وغیرہ اور اپنی ذاتی معلومات (مثلآ ماں کا نام( مت بتائیں۔
 
MyOwn

محفلین
کبھی کبھار سیانے لوگ بنکوں کا کوڑا چھانتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔۔۔

والسلام
 
Top