ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

فلسفی

محفلین
ہم نے بس اپنا موقف واضح کیا تھا کہ کس بات کے پیش نظر ہم نے اپنی اسکرپٹ کبھی جاری نہیں کی۔ ویب پر پیج اسکریپنگ، انڈیکسنگ، اور آرکائیونگ کو عموماً غلط نہیں مانا جاتا ہے (الا یہ کہ سائٹ کی پالیسی میں اسے ممنوع قرار دیا گیا ہو)، بلکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ ایسے میں ایسا کوئی ٹول یا اسکرپٹ شریک کرنا یا اس پر گفتگو کرنا قطعی معیوب نہیں۔ :) :) :)
محترم وضاحت کے لیے بہت شکریہ۔
 
فلسفی

محفلین
محفلین ٹول اس لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ کچھ سکرین شاٹس اس فائل میں شامل کر دیے ہیں۔ یہ ٹول سلینیم کے کروم ڈرائیور کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ استعمال کرنے کے بعد ٹول کر بند ہوتے ہوئے کچھ سیکنڈز لے گا۔ تاکہ بیک گراونڈ میں چلائے گئے پروسیسز کو بند کر سکے۔

طریقہ کار یہ ہے کہ ریختہ کی سائٹ سے کسی بھی کتاب کا لنک ٹول میں شامل کیجیے، تصدیق کیجیے اور پھر صفحات ڈاونلوڈ کرلیجیے۔ جلد ہی سورس کوڈ بھی اپ لوڈ کر کے لنک شئیر کردوں گا۔
 
فلسفی

محفلین
اس پروگرام کو چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4.6 ضرورت پڑے گی۔ ابھی اس کا انسٹالر نہیں بنایا لہذا اگر پروگرام چلانے میں دقت ہو تو پہلے فریم ورک اس لنک سے انسٹال کر لیں۔
 
ربیع م

جزاک اللہ خیرا
 
وصی اللہ

محفلین
چلتا ہے ، ویب ایڈریس دے کر جب صفحات حاصل کیجیے پر کلک کرتا ہوں تو الل لیگیل پرفارم کر کے بند ہو جاتا ہے۔۔ میرے پاس ڈاٹ نیک 462 ہے اور ونڈوز 81
 
فلسفی

محفلین
چلتا ہے ، ویب ایڈریس دے کر جب صفحات حاصل کیجیے پر کلک کرتا ہوں تو الل لیگیل پرفارم کر کے بند ہو جاتا ہے۔۔ میرے پاس ڈاٹ نیک 462 ہے اور ونڈوز 81
تکلیف کے لیے معذرت۔ ابھی کافی تکنیکی کام اس میں باقی ہے۔ ویسے آپ دیکھیے جس ڈرائیو (C , D) سے آپ اس پروگرام کو چلا رہے ہیں اس پر آپ کو فائل بنانے کے رائٹس ہیں یا نہیں؟ دوسری اہم بات کہ یہ بھی دیکھیے کہ کہیں فائل کا مکمل ایڈریس بہت زیادہ طویل تو نہیں۔

پھر بھی مشکل برقرار رہے تو آپ ونڈوز کے ایونٹ ویور میں جا کر ایرر کی تفصیل مہیا کردیں۔ میں درست کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
وصی اللہ

محفلین
Log Name: Application
Source: Application Error
Date: 12/19/2018 4:08:40 PM
Event ID: 1000
Task Category: (100)
Level: Error
Keywords: Classic
User: N/A
Computer: WasiUllah
Description:
Faulting application name: RekhtaBookDownloader.exe, version: 1.0.0.0, time stamp: 0xd4f17b43
Faulting module name: unknown, version: 0.0.0.0, time stamp: 0x00000000
Exception code: 0xc0000005
Fault offset: 0x088bb00b
Faulting process ID: 0x19fc
Faulting application start time: 0x01d4978b026fa933
Faulting application path: C:\Users\wasiu_000\Downloads\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader.exe
Faulting module path: unknown
Report ID: 700c5e75-037e-11e9-82ad-bcee7b27da05
Faulting package full name:
Faulting package-relative application ID:
Event Xml:
<Event xmlns="http://schemas.microsoft.com/win/2004/08/events/event">
<System>
<Provider Name="Application Error" />
<EventID Qualifiers="0">1000</EventID>
<Level>2</Level>
<Task>100</Task>
<Keywords>0x80000000000000</Keywords>
<TimeCreated SystemTime="2018-12-19T11:08:40.000000000Z" />
<EventRecordID>101362</EventRecordID>
<Channel>Application</Channel>
<Computer>WasiUllah</Computer>
<Security />
</System>
<EventData>
<Data>RekhtaBookDownloader.exe</Data>
<Data>1.0.0.0</Data>
<Data>d4f17b43</Data>
<Data>unknown</Data>
<Data>0.0.0.0</Data>
<Data>00000000</Data>
<Data>c0000005</Data>
<Data>088bb00b</Data>
<Data>19fc</Data>
<Data>01d4978b026fa933</Data>
<Data>C:\Users\wasiu_000\Downloads\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader.exe</Data>
<Data>unknown</Data>
<Data>700c5e75-037e-11e9-82ad-bcee7b27da05</Data>
<Data>
</Data>
<Data>
</Data>
</EventData>
</Event>
 
اس سے پہلے بھی ایک ایرر ہوگا اس کی تفصیل دیجیے۔ آپ مکالمے میں دے دیجیے۔ میں دیکھتا ہوں۔
 
شکیب

محفلین
کسی پروگرامر کے لیے ریختہ کی سائٹ سے کتب کے صفحات کی اسکین شدہ تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنا کچھ اتنا مشکل نہیں۔ کئی برس قبل ہم نے اس پر کچھ دیر کام کیا تھا جس کے نتیجے میں حاصل شدہ اسکرپٹ کو ان کی کسی بھی کتاب کے ربط کے ساتھ چلانے پر پوری کتاب کے تمام صفحات ڈاؤنلوڈ ہو جاتے تھے اور انھیں ایک پی ڈی ایف کی شکل بھی دی جا سکتی تھی۔ البتہ ہم نے کبھی اس کوڈ کو جاری نہیں کیا تھا کیونکہ ان کی سائٹ پر کچھ کاپی رائٹ مواد ہے اور ہم نہیں چاہتے تھے کہ ہمارا کام بڑے پیمانے پر پائریسی کے لیے استعمال ہو۔ گو کہ ہم ریختہ کے طریقہ کار کی بے شمار وجوہات کے چلتے حوصلہ افزائی نہیں کرتے، لیکن ہمیں یہ بھی گوارہ نہیں کہ کوئی ان کی تمام محنت پر پانی پھیرتے ہوئے ان کے مقابل سائٹ بنا کر سارا مواد وہاں پی ڈی ایف کی شکل میں فراہم کرا دے۔ :) :) :)
بھائی جان یہ لڑی بنانے سے قبل میں نے بھی "تصاویر" والی کوشش کی تھی لیکن اُن کلنتریوں نے ہر صفحے کی تصویر کو ٹکڑوں میں بانٹ کر ان ٹکڑوں کا ملغوبہ بنادیا ہے، پھر شاید سرور سائڈ سے کسی خاص الگورتھم سے اسے "درست" کر کے ویب سائٹ پر دکھاتے ہیں۔
اب وہ الگورتھم یا تو تلاش کرو یا تکا لگاؤ۔۔ اس سے بہتر یہی لگا کہ کوئی دوسرا جگاڑ ڈھونڈ لیا جائے اور یہ لڑی وجود میں آئی۔
ہو سکتا ہے آپ نے جب کوشش کی ہو تو تصاویر درست ہوتی ہوں۔ اللہ اعلم۔
 
شکیب

محفلین
محفلین ٹول اس لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ کچھ سکرین شاٹس اس فائل میں شامل کر دیے ہیں۔ یہ ٹول سلینیم کے کروم ڈرائیور کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ استعمال کرنے کے بعد ٹول کر بند ہوتے ہوئے کچھ سیکنڈز لے گا۔ تاکہ بیک گراونڈ میں چلائے گئے پروسیسز کو بند کر سکے۔

طریقہ کار یہ ہے کہ ریختہ کی سائٹ سے کسی بھی کتاب کا لنک ٹول میں شامل کیجیے، تصدیق کیجیے اور پھر صفحات ڈاونلوڈ کرلیجیے۔ جلد ہی سورس کوڈ بھی اپ لوڈ کر کے لنک شئیر کردوں گا۔
دیکھتے ہیں تجربہ کر کے۔ جزاک اللہ خیرا :)
 
بھائی جان یہ لڑی بنانے سے قبل میں نے بھی "تصاویر" والی کوشش کی تھی لیکن اُن کلنتریوں نے ہر صفحے کی تصویر کو ٹکڑوں میں بانٹ کر ان ٹکڑوں کا ملغوبہ بنادیا ہے، پھر شاید سرور سائڈ سے کسی خاص الگورتھم سے اسے "درست" کر کے ویب سائٹ پر دکھاتے ہیں۔
اب وہ الگورتھم یا تو تلاش کرو یا تکا لگاؤ۔۔ اس سے بہتر یہی لگا کہ کوئی دوسرا جگاڑ ڈھونڈ لیا جائے اور یہ لڑی وجود میں آئی۔
ہو سکتا ہے آپ نے جب کوشش کی ہو تو تصاویر درست ہوتی ہوں۔ اللہ اعلم۔
امیجیز کی ٹائل اسکریمبلنگ اس وقت بھی کی جا رہی تھی۔ یہ اس دور کی بات ہے جب ان کی سائٹ سلور لائٹ کو ترک کر کے جاوا اسکرپٹ پر ہجرت کر گئی تھی اور یوں لینکس پر بھی قابل استعمال ہو چلی تھی۔ گو کہ سرور سے تصاویر خلط ملط کی ہوئی ٹائلوں کی شکل میں بھیجی جاتی ہیں، لیکن ایچ ٹی ایم ایل سورس میں موجود جاوا اسکرپٹ میں ہر تصویر کے ٹائلوں کو درست ترتیب دینے کی کلید بھی شامل ہو تی ہے اور وہ طریقہ کار بھی جس کی مدد سے ان ٹائلوں کو مرتب کیا جا تا ہے۔ در اصل امیج کا ڈیٹا پڑھ کر اس کے ٹکڑوں کو کلید میں دیکھ کر ایک عدد کینوس ایلیمینٹ میں رینڈر کر دیا جاتا ہے اور بس۔ :) :) :)
 
فلسفی

محفلین
بھیا جی ڈاٹ نیٹ مانگ رہا ہے جو کہ انسٹا ہی نہیں ہو رہا۔
آپ کسی نچلے ورژن کو ٹارگیٹ کر کے بناءیے
محترم ڈاٹ نیٹ کے بارے میں تو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔
اس پروگرام کو چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 4.6 ضرورت پڑے گی۔ ابھی اس کا انسٹالر نہیں بنایا لہذا اگر پروگرام چلانے میں دقت ہو تو پہلے فریم ورک اس لنک سے انسٹال کر لیں۔
البتہ اس کو ٹیسٹ ونڈوز 10 پر کیا ہے۔ ونڈوز 7 پر جناب وصی صاحب کو بھی مسئلہ آرہا تھا۔

ڈاٹ نیٹ کے نچلے ورژن پر معلوم نہیں کہ کوڈ کمپائل ہوگا یا نہیں کیونکہ جو لائبریرز استعمال کی ہیں ان کو شاید کم از کم 4.6 ورژن درکار ہے۔ میں ابھی شہر سے باہر ہوں۔ اگر وقت نکال پایا تو کوشش کر کے آپ کو آگاہ کروں گا۔
 
فلسفی

محفلین
ڈاٹ نیٹ والا ورژن ٹرائی کر رہا ہوں۔ 371 صفحات میں سے 180 ہوئے ہیں ابھی 2 گھنٹے میں۔
جی آپ نے درست فرمایا، ڈاٹ نیٹ والا ورژن کافی آہستہ کام کرتا ہے اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ جب ریختہ کے سرور سے امیج کروم ڈرائیور کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے تو وہ امیج کبھی کبھار درست نہیں ہوتی یعنی بلینک ہوتی ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے پروگرام اسی امیج کو ایک سے زائد مرتبہ حاصل کر کے محفوظ کرنے سے پہلے تصدیق کرتا ہے کہ امیج بلینک نہیں ہے۔

میں وقت نکال کر اس مسئلے کا کوئی بہتر حل تلاش کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔ تب تک کے لیے معذرت۔
 
Top