معاشی سرحدوں کے محافظ ہی چورنکلیں تو کیا کیا جائے

زیرک

محفلین

خود ساختہ پروفیسر ارسطو احسن اقبال فرماتے ہیں کہ ”ایف آئی اے سے منسوب رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے، جس سے کروڑوں لوگوں کے بینکوں میں موجود اکاؤنٹ غیرمحفوظ ہو گئے ہیں“۔ پروفیسر ارسطو جی جب اسحاق ڈار جیسا منی لانڈرر ملک کا وزیر خزانہ رہتے ہوئے خود منی لانڈرنگ چلاتا رہا ہو اور ان کا دستِ راست سعید احمد پاکستان کے سب سے بڑے قومی بنک نیشنل بنک کا صدر رہ کر اس کی پشت بانی کرتا رہا ہو تو پھر ایسے جرائم پہ حیرت کیوں؟ جناب جنہوں نے مادرِ وطن کو نہیں بخشا، وہ عوام کو کیسے بخش سکتے ہیں؟ جب ملک کے معاشی سرحدوں کے محافظ ہی چور بن جائیں تو بنکنگ ڈیٹا فراڈ جیسے جرائم کو کون روک سکتا ہے؟
 
فرقان احمد

بلی دودھ کی رکھوالی والی مثال یاد آ رہی ہے۔
واہ بھئی، کیا تال میل ہے! :) آپ دونوں محفلین تو یک جان دو قالب معلوم ہوتے ہیں۔ :)
 
Top